King auto maintenance.uae

King auto maintenance.uae Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from King auto maintenance.uae, Business service, Cases one zulekha hospital oppsite, Dubai.

08/02/2019
19/05/2018

ہم غریبوں کی افطار پارٹی پسند آئ تو لائک ضرور کرنا

19/01/2018

ماشاء الله اور سبحان الله بول کر شیئر کریں

19/01/2018

ماشاء الله ان فرشتوں کو لائک کریں محبت سے جو قرآن سینوں میں محفوظ کررہے

11/01/2018

پچھلے سال ایران میں سات سالہ ا تینا اسلانی کو ریپ کیا گیا تو مجرم اگلے روز چوک میں پھانسی دی گئی ہم زینب کے مجرم کیلئے یہی سزا چاہتے ہیں شیئر کرو یہ مطالبہ اپنی بیٹی سمجھ کر

25/12/2017

اس ننھی پری نے قرآن کو اپنے سینے میں محفوظ کرلیا ہے لائک کرکے مبارک باد دیں

25/12/2017

ایک ماں نے اپنے بچے کے علاج کے لئے پیسوں کی بھیک نہیں بلکہ اسکی صحتیابی کے لئے دعا کی اپیل کی ہے ۔اللہ پاک اس بچے کو صحت کاملہ عطاء کرے۔
گزارش ہی کہ آمین لکھ کر شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس دعا میں شامل ہو جائیں۔شاید کسی کی دعا قبول ہو جائے۔

25/12/2017

ایک ضروری گذارش پلیز انسانیت کہ نام پہ یہ پوسٹ نظر انداز کرنے کے بجائے شیئر ضرور کریں کیا پتا آپ کی یہ ایک چھوٹی سی کوشش ایک غریب طالبہ کی جان بچا سکے -
محترمہ فریال تالپر صاحبہ ، بلاول بھٹو زرداری ، وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ، شوکت خانم کینسر اسپتال کے بانی عمران خان ، چیف منسٹر سندھہ سید مراد علی شاہ اور دنیا کے تمام انسان دوست افراد کے نام کھلا خط -
یہ 18 سالہ انٹر سائنس کی طالبہ مدیحہ بھٹو ہیں جو بلڈ کینسر میں مبتلا ہیں ، اس غریب طالبہ کا گھر محترمہ بینظیر بھٹو کی قبر سے تھوڑے سے فاصلے پہ گاوں میر پور بھٹو لاڑکانہ میں ھے ، یہ زندہ رہ کر اپنے غریب والدین کے خوابوں کی تکمیل و تعبیر چاہتی ہیں ، کیا ھم اس طالبہ کی جان بچا نہیں سکتے ، اگر آپ اس کی زندگی بچانے کے لیئے کوئی کردار ادا کرنا چاہتے ہیں تو فوری طور پہ اس کے گھر والوں سے رابطہ کریں -
شکریہ
رابطہ کریں: مدیحہ بھٹو بنت احمد علی بھٹو
ڳوٺ ميرپور ڀٽو، تحصيل رتوديرو، ضلو لاڙڪاڻو - سنڌ
مدیحہ بھٹو کے بھائی شاھد بھٹو 03422459509
نوٹ : یہ پوسٹ ذوالفقار قادری کی وال سے انسانی ھمدردی کے ناتے شیئر کی گئی -

20/12/2017

زیارت کرکے شیئر کریں کائنات کی محترم ترین ماں کی آخری آرام گاہ

16/12/2017

جنونی ہندوؤں نے مسجد شہید کی تو غریب دیہاتیوں نے رات و رات گھاس پتوں سے الله کا گھر بنالیا شیئر کرو یہ مثال اسلام سے محبت کی

Address

Cases One Zulekha Hospital Oppsite
Dubai
55299

Telephone

+971555292799

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when King auto maintenance.uae posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share