Cctv camera,instalation.

Cctv camera,instalation. Very cofidant to become a successful company of security system engineering through the unified comm

11/10/2025
وہاڑی   قیصرعلی ڈی پی او عیسی خان کی پریس کانفرنس ڈی پی او عیسی خان نے بتایا کہ گزشتہ چھ دنوں میں 83 منشیات فروشوں کو گر...
21/06/2023

وہاڑی قیصرعلی

ڈی پی او عیسی خان کی پریس کانفرنس

ڈی پی او عیسی خان نے بتایا کہ گزشتہ چھ دنوں میں 83 منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 190 کلوگرام منشيات برآمد کی گئی ہیں۔پکڑی گئی منشيات میں 130کلوگرام چرس،31 کلوہیروئن ،12 کلو افیون اور 22 کلو بھنگ شامل ہے 22 شراب فروشوں کو گرفتار کرکے 1 ہزار 1 سو 37 کلو شراب برآمد کی گئی ہے رنگے ہاتھوں منشیات فروشوں کو پکڑاگیاہے۔ ڈی پی او عیسی خان کا کہنا ہے کہ دیگر اضلاع سے آنے والی سپلائی کو روکا گیاہے پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کو چن چن کر نکالا جارہا ہے منشيات فروشوں کے پیچھے جتنے بھی طاقتور لوگ کیوں نہ ہوں کسی صورت میں معافی نہیں دی جاری منشيات کے عادی افراد کو اس لعنے سے نکالنے کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں وارڈ قائم دیا جارہاہے منشيات عادی افراد کیلئے مناسب جگہ نہ ہونے کی وجہ سے ان کو مختلف درباروں اور دیگر محفوظ مقامات پرمنتقل کردیاگیاہے 190 کلوگرام پکڑی گئی منشیات وہاڑی کی عوام کی رگوں میں جانا تھی اس کو روکا گیاہے تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات کو منشيات سے بچانے کیلئے سیمینار منعقد کئے گئے ہیں۔

27/02/2023

Address

Dera Dubai Gold Souk
Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cctv camera,instalation. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share