Well Care Maids Cleaning Services

Well Care Maids Cleaning Services Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Well Care Maids Cleaning Services, In-Home Service, Dubai.

We serve Cleaning Services 4 Hours minimum for Villas, Apartments, Offices and Schools on daily basis from Saturday to Thursday and we can arrange Services on Friday also

30/01/2024

اسلام عليڪم ورحمة اللہ وبرکاتہ
یہ ایک حقیقت ہے کے اچھی سوچ رکھنے والے اور عقل و دانش والے لوگ اچھے وقت میں غُرور سےبچنے کی کوششں کرتے ہیں اور مُشکل وقت میں نا اُمید نہی ہوتے کیونکہ وہ جانتے ہیں کے یہ آزمائش ہے اور الله رب العزت کے ہر کام میں مصلحت ہوتی ہے،ایسی بہترین نیت رکھنے والے لوگوں کے کاموں کو الله تعالی خود سنوار دیتا ہے، الله رب عزوجل" ہمیں بہترین نیت رکھنے، غرور و تکبر سے اور مُشکل وقت میں نا اُمیدی سے بچنے کی اور مصلحت خداوندی کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے،
آمیــــــن ثمہ آمیــــن یارب العالمیــــــن۔

26/01/2024

جمعہ مبارک
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی جمعتہ المبارک کی سنتیں مسواک، غسل، اچھا لباس، خوشبو، سرمہ درود شریف اور سورہ الکہف کی تلاوت

25/01/2024

اسلام عليڪم ورحمة اللہ وبرکاتہ
اچھے وقت میں غرور سے بچنا اور مشکل وقت میں نا امید نہ ہونا ہی اہلِ دانش کی آزمائش ہے، بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں- یااللہ پاک تمام گھروں پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرما، اتفاق و محبت کی دولت سے مالامال فرما، نیت کو بہترین رکھنے کی ہمت، طاقت اور توفیق بخش دے، والدین کا سایہ بچوں کے سروں پر سلامت رکھ اور ہر قسم کی پریشانی سے نجات عطا فرما دے،
آمیـــــــــن ثمہ آمیـــــــــن یارب العالمیـــن۔

21/01/2024

اسلام عليڪم ورحمة اللہ وبرکاتہ،
عزت اور رزق کا انحصار صرف اللہ کی عطا‎ ‎پر ہے اس لیے الله کی مخلوق پر مہربانی کرتے رهو،‎ ‎تاکه تمہارا رب بهی تم پر مہربان رہے، الله کریم ہم سب کو صحت و تندرستی اور دائمی خوشیاں‎ ‎عطا فرمائے اورھر جگہ ہماری مدد فرمائے، الله پاک‎ ‎‏ھمیشہ ہماری حفاظت فرمائے، یارب العالمین، ہمارے کبیرہ و صغیرہ گناہ معاف فرما دے۔ ہماری دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت عطا فرما،
آمیـــــــــن ثمہ آمیــــن يارب العالمیــــــــــــــن۔

18/01/2024

اسلام و علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ،
اچھے وقت میں غرور سے بچنا اور مشکل وقت میں نا امید نہ ہونا ہی اہلِ دانش کی آزمائش ہے، بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں، یااللہ پاک تمام گھروں پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرما، اتفاق ومحبت کی دولت سے مالامال فرما، نیت کو بہترین رکھنے کی ہمت، طاقت اور توفیق بخش دے، والدین کا سایہ بچوں کے سروں پر سلامت رکھ اور ہر قسم کی پریشانی سے نجات عطا فرما دے،
آمیـــن ثمہ آمیـــن یارب العالمیـــــن۔

09/01/2024

اسلام عليڪم ورحمة اللہ وبرکاتہ
اللہ پاک کےنزدیک بہترین انسان وہ ھے جس کا وجود دوسروں کیلئےفائدہ مند ھو،جب تک قدرت، طاقت اور اختیار ھو، الله کی مخلوق پر احسان کریں اور آسانیاں پیدا کریں‏، اے پاک پروردگار ھم سب کے لیے اپنے در سے آسانیاں عطا فرما اور ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخش،
آمیـــن ثمہ آمیـــن یارب العالمیـــــن۔

08/01/2024

اسلام عليڪم ورحمة اللہ وبرکاتہ
تکلیف چھوٹی ہو یا بڑی یہ آپ کا راستہ روکنے نہیں بلکہ بہترین راستے پر لے جانے کے لیئے آتی ہیں، تکلیف چهوٹی ہو یا بڑی اس کا حل اللہ کی طرف رجوع کرنا ہے، اللہ کو اپنا دوست بنائیں، اللہ سے توبہ کریں کیونکہ اللہ ہر چیز کا مالک ہے اور اللہ ہر چیز ہر قادر ہے اس لیے اپنی حاجتیں اور ضرورتیں صرف اللہ رب العالمیـــــــــــــن کے سامنے رکهیں نہ کہ بندوں کے سامنے، دعا ھے کہ آپ جن دعاؤں کیلیۓ ھاتھ اٹھائیں، فرشتے فورا انہیں عرش الٰہی تک لے جائیں، اور ھمارے ھاتھ گرانے سے پہلے وہ دعائیں قبول ھو جائیں،
آمیــــن ثمہ آمیــــن یا رب العالمیــــــــــــــن۔

06/01/2024

اسلام عليڪم ورحمة اللہ وبرکاتہ
انسان کو وہی ملتا ہے جو اس کے نصیب میں لکھا ہوتا ھے، لیکن جو لوگ دعائوں سے سرفراز ہوتے ہیں، الله پاک ان کو وہ نعمتیں اور رحمتیں بھی عطا کرتا ھے جو نصیب میں نہ لکھی ھوں، بے شک میرا الله ہر چیز پر قادر هے، اللہ پاک آپ کو زمین و آسمان کی تمام آفات سے محفوظ رکھے، آپ پر اپنا خاص کرم فرمائے،
آمیــــن ثمہ آمیــــن یارب العالمیـــــن۔

04/01/2024

اسلام عليڪم ورحمة وبرکاتہ،
رشتوں کو ایسی محبت اور احترام سے نبھایا کرو، جیسے شہد کی مکھی پھولوں سے اگر رس نکال بھی لے تب بھی پھولوں کو کسی قسم کا نقصان نہیں ہونے دیتی، دو دن کی زندگی ھے اسے دو ھی اصولوں پر گزارو، ملو تو پھول بن کر، بکھرو تو خوشبو، خوش رھو آباد رھو، جہاں بھی رھو اللہ تعالیٰ صحت تندرستی والی زندگی عطا کرے،
آمیـــــــــن ثمہ آمیـــن یا رب العالمیــــــن۔

18/11/2023

ایک بار جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہوں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں
ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا
اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈلیں گے
اس سے اوپر پانچویں درجے میں اللہ سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو ڈالیں گے
چوتھے درجے میں اللہ پاک آتش پرست لوگوں کو ڈالیں گے
تیسرے درجے میں اللہ پاک یہود کو ڈالیں گے
دوسرے درجے میں اللہ تعالی عسائیوں کو ڈالیں گئ
یہ کہہ کر جبرائیل علیہ سلام خاموش ہوگئے تو نبی کریم نے پوچھا
جبرائیل آپ خاموش کیوں ہوگئے مجھے بتاو کہ پہلے درجے میں کون ہوگا
جبرائیل علیہ سلام نے عرض کیا
اے اللہ کے رسول پہلے درجے میں اللہ پاک آپکے امت کے گنہگاروں کو ڈالے گے
جب نبی کریم نے یہ سنا کہ میری امت کو بھی جہنم میں ڈالا جاے گا تو آپ بے حد غمگین ہوے اور آپ نے اللہ کے حضور دعائیں کرنا شروع کی تین دن ایسے گزرے کہ اللہ کے محبوب مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے تشریف لاتے نماز پڑھ کر حجرے میں تشریف لے جاتے اور دروازہ بند کرکہ اللہ کے حضور رو رو کر فریاد کرتے صحابہ حیران تھے کہ نبی کریم پہ یہ کیسی کیفیت طاری ہوئی ہے مسجد سے حجرے جاتے ہیں
گھر بھی تشریف لیکر نہیں جا رہے۔ جب تیسرا دن ہوا تو سیدنا ابو بکر سے رہا نہیں گیا وہ دروازے پہ آے دستک دی اور سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہیں آیا ۔ آپ روتے ہوے سیدنا عمر کے پاس آے اور فرمایا کہ میں نے سلام کیا لیکن سلام کا جواب نہ پایا لہذا آپ جائیں آپ کو ہوسکتا ہے سلام کا جواب مل جاے آپ گئے تو آپ نے تین بار سلام کیا لیکن جواب نہ آیا حضرت عمر نے سلمان فارسی کو بھیجا لیکن پھر بھی سلام کا جواب نہ آیا حضرت سلمان فارسی نے واقعے کا تذکرہ علی رضی اللہ تعالی سے کیا انہوں نے سوچا کہ جب اتنے اعظیم شحصیات کو سلام کا جواب نہ ملا تو مجھے بھی خود نھی جانا نھی چاھیئے
بلکہ مجھے انکی نور نظر بیٹی فاطمہ اندر بھیجنی چاھیئے۔ لہذا آپ نے فاطمہ رضی اللہ تعالی کو سب احوال بتا دیا آپ حجرے کے دروازے پہ آئی
" ابا جان اسلام وعلیکم"
بیٹی کی آواز سن کر محبوب کائینات اٹھے دروازہ کھولا اور سلام کا جواب دیا
ابا جان آپ پر کیا کیفیت ھے کہ تین دن سے آپ یہاں تشریف فرما ہے
نبی کریم نے فرمایا کہ جبرائیل نے مجھے آگاہ کیا ہے کہ میری امت بھی جہنم میں جاے گی فاطمہ بیٹی مجھے اپنے امت کے
گنہگاروں کا غم کھاے جا رہا ہے اور میں اپنے مالک سے دعائیں کررہا ہوں کہ اللہ انکو معا ف کر اور جہنم سے بری کر یہ کہہ کر آپ پھر سجدے میں چلے گئے اور رونا شروع کیا یا اللہ میری امت یا اللہ میری امت کے گناہگاروں پہ رحم کر انکو جہنم سے آزاد کر
کہ اتنے میں حکم آگیا "وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَى
اے میرے محبوب غم نہ کر میں تم کو اتنا عطا کردوں گا کہ آپ راضی ہو جائیں گے..
آپ خوشی سے کھل اٹھے اور فرمایا لوگوں اللہ نے مجھ سے وعدہ کرلیا ہے کہ وہ روز قیامت مجھے میری امت کے معاملے میں خوب راضی کریں گا اور میں نے اس وقت تک راضی نہیں ہونا جب تک میرا آخری امتی بھی جنت میں نہ چلا جاے
لکھتے ہوے آنکھوں سے آنسو آگئے کہ ہمارا نبی اتنا شفیق اور غم محسوس کرنے والا ہے اور بدلے میں ہم نے انکو کیا دیا..؟؟
آپکا ایک سیکنڈ اس تحریر کو دوسرے لوگوں تک پہنچانے کا زریعہ ہے میری آپ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ لاحاصل اور بے مقصد پوسٹس ہم سب شیئر کرتے ہیں . آج اپنے نبی کی رحمت کا یہ پہلو کیوں نہ شیئر کریں. آئیں ایک ایک شیئر کرکہ اپنا حصہ ڈالیں. کیا پتہ کون گنہگار پڑھ کہ راہ راست پہ آجائے

18/11/2023

اسلام عليڪم ورحمة اللہ وبرکاتہ
خوشیاں، عزت اور سکون زندگی کو خوبصورت بناتی ہیں، الله تعالی آپ کی زندگی میں ان تینوں نعمتوں میں کسی کی کمی نه دے، اے مالک کون و مکاں ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں، لغزشوں اور گُناہوں کے ساتھ دست بہ دُعا ہیں، ہمیں مُعاف فرما، ہماری دُعائیں قبُول فرما، ہماری مُشکلیں، پریشانیاں، دُکھ، تکالیف دُور فرما، ہمارے لۓ بہتری فرما،
آمین ثمہ آمین یا رب العالمین۔

Address

Dubai

Opening Hours

Monday 07:00 - 18:00
Tuesday 07:00 - 18:00
Wednesday 07:00 - 18:00
Thursday 07:00 - 18:00
Friday 07:00 - 18:00
Saturday 07:00 - 18:00

Telephone

+971528810105

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Well Care Maids Cleaning Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Well Care Maids Cleaning Services:

Share