Beauty Brain With Ethics

Beauty Brain With Ethics Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Beauty Brain With Ethics, Brand, deira dubai, Dubai.

07/08/2026

06/08/2026

میری ریگولر موسٹ فیورٹ کلاہینٹ کینسر پیشنٹ #بیوٹی برین ود ایتھکس

03/08/2026

یہ میری ایک Repeat Client ہیں جو وقت کے ساتھ اپنے Hair کے ساتھ Experiment بھی کرتی ہیں اور ان کی proper care بھی کرتی ہیں۔ کبھی Brazilian، Botox یا Keratin Treatment، کبھی Global Color اور کبھی Highlights۔
لیکن یاد رکھیں، Beautiful Hair صرف Salon کی responsibility نہیں۔ Beautician اپنی طرف سے best treatment اور professional advice دے سکتی ہے، لیکن daily Home Care Client کی اپنی responsibility ہے۔
اگر آپ Color، Highlights یا Chemical Treatments کرواتی ہیں تو اپنے Professional کی advice follow کریں اور اپنے Hair کی proper care کریں۔
کیونکہ ہر transformation کا مقصد صرف یہ نہیں کہ Client خوبصورت نظر آئے…
بلکہ وہ اپنے نئے look کو confidence کے ساتھ carry بھی کرے۔
Because Beauty is not just a look…
It's the way you care for yourself and carry yourself. ❤️
HairColor GlobalColor BrazilianTreatment KeratinTreatment HairBotox HomeCare ClientTrust BeauticianAdvice ProfessionalHairCare HealthyHair HairJourney BeautyWithEthics HairTransformationJourney ClientExperience

With Bijal Gada Makeovers – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
02/08/2026

With Bijal Gada Makeovers – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

02/08/2026

جب Client آپ پر Blind Trust کرے ❤️ | Hair Transformation & Client Trustمیرے لیے سب سے زیادہ فخر کی بات تب ہوتی ہے جب میرے clients مجھ پر اتنا Blind Trust کرتے ہیں کہ کہتے ہیں:
آپ ہمارے Complexion، Personality اور Overall Look کے مطابق خود decide کریں اور اپنے hands سے ہمارا Hair Work کریں۔
یہ trust میرے لیے صرف خوشی نہیں بلکہ ایک بڑی responsibility بھی ہے۔ کیونکہ جب کوئی client اپنی خوبصورتی میرے ہاتھوں میں دے کر مجھ پر یقین کرتا ہے، تو میری کوشش ہوتی ہے کہ میں صرف اس کے Hair کو transform نہ کروں بلکہ اس کے confidence کو بھی enhance کروں۔
اور جب client آخر میں خود کو دیکھ کر خوش ہو جائے اور کہے:
"Exactly یہی مجھے چاہیے تھا!"
تو یہی میرے کام کی سب سے بڑی satisfaction ہے۔ ❤️✨
HairColor HairArtist HairStylist Beautician BeautyProfessional ClientSatisfaction HairGoals BeautyWithEthics Confidence HairMakeover SalonLife

01/08/2026

:
جو نظر آتا ہے، وہ پوری حقیقت نہیں ہوتی | Never Judge Someone's Life by What You Seebeautybrainwithethics

31/07/2026

:
الحمدللہ، مجھے عورت ہونے پر فخر ہے ❤️ | A Woman's Strength | Dubai Life & Real Struggle # 🇦🇪 # WomensStrength WomanPower DubaiLife LifeInDubai RealLife

30/07/2026

آئی میک اپ کی بنیادی باتیں اور اہم تکنیکس 🌟

​ایک خوبصورت اور پروفیشنل آئی میک اپ (Eye Makeup) صرف رنگوں کا انتخاب نہیں، بلکہ یہ آنکھوں کی ساخت (Eye Shape) اور نفاست کا ہنر ہے۔ انٹرنیشنل ایجوکیٹر کی حیثیت سے، آج ہم آئی میک اپ کے چند بنیادی اصولوں پر بات کریں گے جو آپ کے لُک کو پرفیکٹ بنا سکتے ہیں

​1. آئی پرائمر کا استعمال (Eye Primer): میک اپ شروع کرنے سے پہلے پرائمر یا کنسیلر لگانا ضروری ہے تاکہ آئی شیڈو دیر تک ٹکے اور رنگ ابھر کر سامنے آئیں۔

​2. ٹرانزیشن شیڈ (Transition Shade): کریز لائن (Crease Line) پر ہمیشہ ہلکا براؤن یا نیوٹرل شیڈ استعمال کریں جو گہرائی پیدا کرنے میں مدد دیتا ہے۔

​3. کٹ کریز تکنیک (Cut Crease Technique): آنکھوں کو ایک بولڈ اور بڑی لُک دینے کے لیے کٹ کریز کا استعمال کیا جاتا ہے، جس سے گلیٹر یاshimar مزید نکھر کر آتا ہے

30/07/2026

میں نے لوگوں کو Explanation دینا کیوں چھوڑ دیا؟ | Persona Growth & Self

ایک وقت تھا جب میں ہر بات پر Explanation دیتی تھی، ہر کسی کو Explain کرتی تھی اور خود کو Justify کرنے کی کوشش کرتی تھی۔
پھر ایک دن میں نے خود سے پوچھا… میں ایسا کیوں کر رہی ہوں؟
اسی دن سے میں نے اپنی Personal Growth پر کام کرنا شروع کیا۔ لوگوں کو Excuses دینا، ہر بات کا Reply دینا اور خود کو Prove کرنا چھوڑ دیا۔
اب ہر کسی کی رائے میرے لیے ضروری نہیں۔
جس نے مجھے جیسا سمجھا، میں نے اس کا شکریہ ادا کیا اور خاموشی سے آگے بڑھ گئی۔
کیونکہ جب آپ واقعی خود پر کام شروع کر دیتے ہیں، تو آپ کو ہر کسی کو Explain کرنے کی ضرورت نہیں رہتی۔

StopExplaining KnowYourWorth PersonalDevelopment WomenEmpowerment MindsetShift BeautyBrainWithEthics

Address

Deira Dubai
Dubai
12345

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:35
Tuesday 09:00 - 19:35
Wednesday 09:00 - 19:35
Thursday 09:00 - 19:35
Friday 13:15 - 20:44
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beauty Brain With Ethics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beauty Brain With Ethics:

Shortcuts

Share

Category