مصفح صناعي 32نمبرنزديك قلدن ماركية 0556927660

مصفح صناعي 32نمبرنزديك قلدن ماركية 0556927660 Kaler bakrom and shows

29/07/2024
29/07/2024
29/07/2024
29/07/2024

سپریم کورٹ اف پاکستان نے ایک فیصلہ دیا ہے جس پر لوگ بہت خوشی منا رہے ہیں لیکن ہم خوشی تب منائے گے جب ہمیں آمن ، اپنے وسائل پر حق اور ہمارے بے گناہ قیدیوں کو انصاف ملے ۔ ہمارے نوجوانوں کو جیسا کے دو دن پہلے جانی خیل میں ایک نوجوان کو گھر کے سامنے گولیوں سے بھون دیا گیا اور آج نارتھ وزیرستان خیسور میں شیر مان اللہ کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔
جب ہمارے سارے شہداء کے قاتلوں کو سزا ملے۔
جب ہمارے میسنگ پرسنز کو عدالتوں میں پیش کیا جائے ۔
ساتھ ساتھ ریاست ہمیں جینے کا حق دے نہ ہمیں حق بات کرنے پر جیلوں میں ٹھونسے اور نہ ہمیں غائب ہونے کا ڈر ہو تب ہم خوشی منائے نگے ورنہ چہرے بدلنے سے کچھ نہیں ہوتا نظام بدلنے کی ضرورت ہے ۔
ڈاکٹر گل عالم خان وزیر

Address

Musaffah M 32 Near To Golden Super Market
Musaffah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مصفح صناعي 32نمبرنزديك قلدن ماركية 0556927660 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share