Al sajaah ind equipment and masheenry spre part

Al sajaah ind equipment and masheenry spre part Al sajaah industrial equipment and machinery spare part

Al sajaa Industrial equipments and machinery spare part
06/09/2026

Al sajaa Industrial equipments and machinery spare part

04/09/2026

مارکیٹنگ کے ماہرین کہتے ہیں:
“جو دکھتا ہے، وہ بکتا ہے۔”
میں کہتا ہوں: “اب جو زیادہ دکھتا ہے، وہی زیادہ بکتا ہے۔”

کبھی غور کیا ہے کہ ایک چھوٹی سی مشین یا چند روپے کی پراڈکٹ بنانے والی بڑی کمپنیاں اپنی مارکیٹنگ پر کروڑوں روپے کیوں خرچ کرتی ہیں؟

ٹی وی کمرشل، سوشل میڈیا Ads، بڑے بڑے بل بورڈز، ایونٹس، Sponsorships، Influencers اور روزانہ نئی Campaigns — حالانکہ ان کی ایک پراڈکٹ کی قیمت بعض اوقات چند روپے ہوتی ہے۔

کیونکہ بڑی کمپنیوں کو یقین ہے کہ
اچھی پراڈکٹ بنانا ضروری ہے، لیکن لوگوں کو اس پراڈکٹ کے بارے میں بار بار بتانا بھی اتنا ہی ضروری ہے۔

آپ کا بزنس چھوٹا ہو یا بڑا، آج سے اپنی Branding کو خرچہ نہیں بلکہ Investment سمجھیں۔

اپنے بزنس کے Facebook، Instagram، TikTok، YouTube اور دوسرے اہم پلیٹ فارمز پر پروفیشنل پیجز بنائیں۔ انہیں روزانہ اپڈیٹ کریں۔ اچھی تصاویر، معیاری پوسٹس اور مختصر مگر زبردست ویڈیوز بنائیں۔ اپنے بزنس کے پیچھے موجود محنت، ٹیم، پراڈکٹ اور سروس لوگوں کو دکھائیں۔

اپنی کمپنی میں ایسے Professional Social Media، IT، Content اور Marketing Experts شامل کریں جو آپ کے بزنس کو صرف پوسٹ نہ کریں بلکہ اسے ایک Brand کے طور پر Present کریں۔

لیکن ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں:

صرف مارکیٹنگ سے بزنس بڑا نہیں بڑھتا
پہلے اپنی پراڈکٹ اور سروس کی Quality مضبوط کریں، پھر اس Quality کو پوری طاقت سے دنیا کو دکھائیں۔

میری نظر میں آنے والے چند سالوں میں مقابلہ صرف یہ نہیں ہوگا کہ کس کی پراڈکٹ اچھی ہے؛ مقابلہ یہ بھی ہوگا کہ کس نے اپنی اچھی پراڈکٹ کو لوگوں کے ذہن میں ایک مضبوط Brand بنا دیا ہے۔

جو کاروباری لوگ آج بھی یہ سوچ رہے ہیں کہ
“ہم اچھا کام کریں گے، لوگ خود ہی جان جائیں گے”
انہیں اپنی سوچ بدلنے کی ضرورت ہے۔

اچھا کام کریں، پھر اچھے کام کو دکھائیں بھی۔
روز دکھائیں، پروفیشنل انداز میں دکھائیں، اعتماد بنائیں اور اپنا نام Brand بنائیں۔

کیونکہ آج کے دور میں:

جو دکھتا ہے وہ بکتا ہے،
اور جو مسلسل دکھتا ہے، وہی Brand بنتا ہے

03/09/2026
Al saja Industrial equipment and plastic recycling machinery and nisr al saja plastic
03/09/2026

Al saja Industrial equipment and plastic recycling machinery and nisr al saja plastic

18/05/2026

Dana cutar 200mm roter size 4.5 kw 1400 rpm moter 5kw drive

Address

Sajaa Industrial Arya
Sharjah
5051

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al sajaah ind equipment and masheenry spre part posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al sajaah ind equipment and masheenry spre part:

Shortcuts

Share