02/08/2022
ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ ﷺ کے عورتوں سے بیعت لینے کے بارے میں کہا : نبی ﷺ نے کبھی کسی اجنبی عورت کا ہاتھ نہیں چھوا ، البتہ عہد لیا کرتے تھے ، اور جب وہ عہد کرتی تو آپ اسے فرماتے :’’ جاؤ میں نے تم سے بیعت لے لی ۔“
﴿ابوداود #2941﴾