جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

  • Home
  • Bahrain
  • Manama
  • جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی, Manama.

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (JKJAAC)
عوامی حقوق، سماجی انصاف اور عوامی مسائل کے حل کے لیے مشترکہ جدوجہد۔
پرامن، جمہوری اور آئینی طریقے سے عوامی آواز کو مؤثر انداز میں اجاگر کرنا ہمارا مقصد ہے۔
✊ عوام کی آواز | 🤝 عوامی اتحاد | 📢 عوامی شعور

03/09/2026

کشمیر کے ہر گھر کی چھت پر سفید جھنڈا اور کشمیر کا جھنڈا لہرائیں.. اور امن کے پیغام کو مزید مضبوط کریں

کشمیری ماؤں کے اللہ کےسامنے اٹھے ہاتھ اور یہ ہماری ماؤں کی بھیگی انکھیں انشااللہ رنگ لائیں گی 🤲🏻
03/09/2026

کشمیری ماؤں کے اللہ کےسامنے اٹھے ہاتھ اور یہ ہماری ماؤں کی بھیگی انکھیں انشااللہ رنگ لائیں گی 🤲🏻

Kashmiri Mothers 🤲❤
03/09/2026

Kashmiri Mothers 🤲❤

02/09/2026

دھرنے کے اطراف فورسز کی حرکت ہوئی ہے جو کہ اب واپس ہو چُکی ہیں مگر عوام ثابت قدم ہے- عوام کا جم غفیر دھرنے کے مقام پر موجود ہے

02/09/2026

راولاکوٹ مسجدوں میں اعلانات تمام لوگ دھرنے میں پہنچیں۔ فورسز جدید اسلحے سے لیس گاڑیوں کے ذریعے دھرنے کو گھیر رہی ہیں۔ایک طرف مذاکرات، دوسری طرف گھیراؤ یہ کیسا طرزِ عمل ہے؟

02/09/2026

راولاکوٹ گاڑیوں پہ LMG اور بڑی گنیں فٹ کر کے فورسز شرکائے دھرنا کی جانب بڑھ رہی ہیں
اللہ پاک مدد فرمانا

02/09/2026

دعاؤں کی اپیل
فورسزز دھرنا شرکاء کو گھیر رہی ہیں
ممکنہ گرینڈ آپریشن کی تیاری ہو سکتی ہے

02/09/2026

راولاکوٹ
دھرنے کے اطراف فورسز کی نقل و حرکت شروع،ریاست آخر چاہتی کیا ہے؟

*جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی 5 ستمبر کو اپنے اعلامیے میں انتہائی اہم اعلان کرنے جارہی ہے۔**سردار عمر نزیر کشمیری...
01/09/2026

*جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی 5 ستمبر کو اپنے اعلامیے میں انتہائی اہم اعلان کرنے جارہی ہے۔*

*سردار عمر نزیر کشمیری*

01/09/2026

احمد فرہاد بھائی رہا ہو گئے۔ الحمدللہ 🙌🏻❤️

Address

Manama

Telephone

+923419464016

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی:

Shortcuts

Share