Musawar Mughal Kashmiri

Musawar Mughal Kashmiri 𝘖𝘷𝘦𝘳𝘴𝘦𝘢𝘴 𝘔𝘦𝘮𝘣𝘦𝘳 𝘑𝘢𝘮𝘮𝘶_&_𝘒𝘢𝘴𝘩𝘮𝘪𝘳 𝘑𝘰𝘪𝘯𝘵 𝘈𝘸𝘢𝘮𝘪 𝘈𝘤𝘵𝘪𝘰𝘯 𝘊𝘰𝘮𝘮𝘦𝘵𝘦𝘦 𝘔𝘡𝘋

08/01/2026

زندگی کے سخت ترین اسباق میں سے ایک یہ ہے کہ ہر کوئی آپ کے لیے بھلائی نہیں چاہتا

06/01/2026

ہمارا معاشرہ آج تک صرف یہی جان پایا ہے کہ
اچھا لڑکا سرکاری نوکری کرتا ہے
اور اچھی عورت گوری ہوتی ہے

04/01/2026

ایک بات جس پر مجھے پورا یقین ہے وہ یہ کہ ہر انسان بدل سکتا ہے اُصولوں میں،خیالات میں،حتیٰ کہ وعدوں میں بھی
اس لیئے کسی بھی انسان کے بارے میں مکمل یقین کے مقام تک پہنچنے سے بچو
اور حقیقت پسندی کے تحت ہمیشہ اپنے لیئے واپسی یا نکلنے کا راستہ کھلا رکھو
یہ بدگمانی نہیں ، بلکہ حقیقت کو سمجھنے اور خود کو محفوظ رکھنے کا شعور ہے؛

03/01/2026

حکومت آزاد کشمیر اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان طے پانے والے معائدے اور اس سے متعلق شرائط پرسو فیصد عملدرآمد ناگزیر ہے
آزاد کشمیر کے موجودہ حالات کسی بھی قسم کی غفلت یا عدم استحکام کے متحمل نہیں ہو سکتے

Address

Manama

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Musawar Mughal Kashmiri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Musawar Mughal Kashmiri:

Share