Daily Vibes

Call Directions Contact the business

Daily Vibes Her Pal Jio🤩
(4)

*اس ترازو کو بنانے والے ایکسپرٹ لیجنڈ ذرا حاضری لگوائیں**ا*😃😀😀😀
10/21/2026

*اس ترازو کو بنانے والے ایکسپرٹ لیجنڈ ذرا حاضری لگوائیں*

*ا*😃😀😀😀

*سب سے زیادہ کون جمع کرتا تھا؟*  K BRTAN ME
10/21/2026

*سب سے زیادہ کون جمع کرتا تھا؟*
K BRTAN ME

> چلو پھر سے پنڈ چلتے ہیں> جہاں نہ موبائل کا شور، نہ دنیا کی fikr>  جہاں ٹھنڈی چھاؤں باپ اور درخت دونوں سے مل جائے*     ...
10/21/2026

> چلو پھر سے پنڈ چلتے ہیں
> جہاں نہ موبائل کا شور، نہ دنیا کی fikr
> جہاں ٹھنڈی چھاؤں باپ اور درخت دونوں سے مل جائے*

#

10/21/2026

10/20/2026

🚨 **سعودی عرب میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کو سزائے موت — واقعے کی حقیقت کیا ہے؟**

سعودی عرب کے علاقے مکہ مکرمہ میں 14 اکتوبر 2026 کو دو بنگلہ دیشی شہریوں، نذرال اسلام عبدالبصیر اور سیتی اختر، کو سزائے موت دیے جانے کی خبر سامنے آئی ہے۔

🇸🇦 **سعودی حکام کا مؤقف:**
سرکاری بیان کے مطابق دونوں کو ایک مسجد کے اندر غیر اخلاقی فعل کے الزام میں مجرم قرار دیا گیا تھا۔ عدالت نے تعزیری قانون کے تحت سزائے موت سنائی، جس کے بعد فیصلے پر عمل درآمد کیا گیا۔

🇧🇩 **بنگلہ دیش کا ردِعمل:**
بنگلہ دیشی حکام نے کہا ہے کہ انہیں سزائے موت سے پہلے اطلاع نہیں دی گئی۔ حکومت نے سعودی حکام سے عدالتی فیصلے اور مقدمے کی مزید تفصیلات طلب کی ہیں۔

⚠️ **سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی باتوں کی حقیقت:**
یہ دعویٰ کہ دونوں میاں بیوی تھے یا انہیں صرف بوسہ لینے پر سزا دی گئی، دستیاب سرکاری معلومات سے ثابت نہیں ہوتا۔ مقدمے کی مکمل تفصیلات بھی ابھی عوام کے سامنے نہیں آئی ہیں۔

📌 **اہم سوالات:**
مقدمے میں اصل الزام کیا تھا؟ عدالت میں کیا شواہد پیش کیے گئے؟ اور بنگلہ دیشی حکام کو پہلے اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟

ان سوالات کے واضح جواب کے لیے سرکاری عدالتی دستاویزات اور مزید مصدقہ معلومات کا انتظار ہے۔

**نوٹ:** خبر شیئر کرتے وقت غیر مصدقہ تصاویر اور دعووں کو حقیقت بنا کر پیش کرنے سے گریز کریں۔



خبر کے ذرائع:

10/20/2026

Expert hzraat roshni dalen plz reach q km hoti he ?

10/20/2026

ITz Rehan Mughal

Tu meri in ankhon ko be noor nhi krna
10/20/2026

Tu meri in ankhon ko be noor nhi krna

10/20/2026

> *میری کہی ہوئی باتیں اکثر لوگوں کو یاد رہتی ہیں۔ اور*
> *ایک میں ہوں*
> *مجھے*
> *مجھے نا کبھی کسی کی کوئی بات یاد نہیں رہتی*
> *کیونکہ میں کسی کی سنتی ہی نہیں ہوں 🤣🙈
BATEN STYLE

Address

House Number 63 Street Wildflower
Kitchener, ON
N2P0E8

Telephone

+923002998078

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Vibes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Vibes:

Shortcuts

Share