Old SILK ROUD Traders GB

Old SILK ROUD Traders GB Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Old SILK ROUD Traders GB, Service de matériel d’entreprise, Democratic Republic of the.

Congratulations Sadar allah pak or kameyabi dey ameen
30/12/2023

Congratulations Sadar allah pak or kameyabi dey ameen

پاک چین بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال ہو گئیں ۔ کارگو ٹرکوں کی آمدورفت شروع ہو گئی۔
11/04/2023

پاک چین بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال ہو گئیں ۔ کارگو ٹرکوں کی آمدورفت شروع ہو گئی۔

Khunjarab pass china border
09/04/2023

Khunjarab pass china border

گلگت۔ گلگت بلتستان کے تاجروں اور ایف ڈبلیو او کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان اقبال حسین خان نے پاک چائنا بارڈر...
19/01/2023

گلگت۔ گلگت بلتستان کے تاجروں اور ایف ڈبلیو او کی درخواست پر سیکرٹری داخلہ گلگت بلتستان اقبال حسین خان نے پاک چائنا بارڈر عارضی طور پر کھولنے کے حوالے سے MOFA اور چینی سفارت خانے کے اعلی حکام سے رابطہ کیا اور ان کی کوششوں سے چینی حکام نے 19 سے 20 جنوری اور 30 ​​جنوری سے 10 فروری تک عارضی طور پر سرحد کھولنے پر رضامندی ظاہر کی۔ مورخہ 19 جنوری 2023 کو دوپہر 1 بجے 13 سامان سے بھرے کنٹینرز خنجراب بارڈر پر پہنچے اور انہیں کسٹمز کلیئرنس کے لیے سوست ڈرائی پورٹ منتقل کئے جارہے ہیں۔ توقع ہے کہ کنٹینرز شام تک سوست ڈرائی پورٹ پہنچ جائیں گے اور کل تک کل 40 کنٹینرز سوست ڈرائی پورٹ پہنچ جائیں گے۔

بہت بہت شکریہ نگر چمبرآف کامرس
12/01/2023

بہت بہت شکریہ نگر چمبرآف کامرس

 #مناپن  #نگر کسٹم کلکٹر گلگت بلتستان نثار احمد کو گلگت بلتستان بزنس کمیونٹی کی طرف سے اوشو تھنگ الوداعی پارٹی دی گئی
04/12/2022

#مناپن #نگر
کسٹم کلکٹر گلگت بلتستان نثار احمد کو گلگت بلتستان بزنس کمیونٹی کی طرف سے اوشو تھنگ الوداعی پارٹی دی گئی

نگر بگیج ایسوسیشن کا صدر ارشاد حسین کی سربراہی میں کلیکٹر کسٹم سے اہم ملاقات ۔ اس موقع پر نگر بگیج ایسوسیشن کی جانب سے گ...
16/10/2022

نگر بگیج ایسوسیشن کا صدر ارشاد حسین کی سربراہی میں کلیکٹر کسٹم سے اہم ملاقات ۔
اس موقع پر نگر بگیج ایسوسیشن کی جانب سے گلگت بلتستان آمد پر ویلکم کیا ۔
اس دوران صدر بگیج ایسوسیشن کا کلیکٹر کسٹم سے حالیہ سوست پورٹ کے موجودہ مسائل کے حالے سے گفت شنید ہوئی ۔ اس دوران صدر ارشاد حسین اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بگیج کے تاجروں کی مسائل کے حوالے سے کولیکٹر صاحب کو آگاہ کیا۔
اس دوران سابقہ ممبر اسمبلی جناب جاوید حسین اپنے خیالات اظہار کرتے ہوئے بگیج کے تاجروں کے مسائل کو سنہرے الفاظ میں کولیکٹر کسٹم کو آگاہ کیا ۔ کولیکٹر کسٹم نے چھوٹے بڑے تاجروں کے مسائل کو خوش اسلوبی سے حل کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
اس دوران تاجروں نے کسٹم کلیکٹر اور عملے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے 17 اکتوبر، پیر کے دن سے باقاعدہ سوست ڈرائی پورٹ کے رونقیں بحال رکھنے کا اعلان کیا گیا ۔
آخر میں متفقہ طور پر تمام تاجروں نے کولیکٹر کسٹم کے خلاف لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کلیکٹر کسٹم پر اعتماد کا اظہار کیا۔

Avalible at silk Route TRADERS GB
15/01/2021

Avalible at silk Route TRADERS GB

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923135939200

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Old SILK ROUD Traders GB publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Old SILK ROUD Traders GB:

Partager