Facts Reaction

Appeler Itinéraire Contacter l'entreprise

Facts Reaction Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Facts Reaction, Democratic Republic of the.

پڑھیار نیوز پنجابسندھ کے ضلع نواب شاہ سے تعلق رکھنے والے محترم ڈاکٹر نواز پڑھیار صاحب کی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تح...
23/08/2026

پڑھیار نیوز پنجاب
سندھ کے ضلع نواب شاہ سے تعلق رکھنے والے محترم ڈاکٹر نواز پڑھیار صاحب کی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل خان پور میں آمد
وہاں پر صدر ضلع رحیم یار خان پی آئی پی رئیس انور پڑھیار صاحب اور صدر پنجاب پی آئی پی محترم سردار رئیس نور احمد پڑھیار صاحب سے ملاقات کی
پڑھیار اتحاد پاکستان کے بارے میں تفصیلاً گفتگو ہوئی
منجانب سوشل میڈیا ٹیم
پڑھیار اتحاد پاکستان

13/08/2026

🌹 اظہارِ تشکر و ممنونیت 🌹

ہم تہہ دل سے مشکور ہیں محترم جناب نور محمد پرہار سائیں صدر پرہار اتحاد پنجاب ۔محترم جناب پیر معین الدین سائیں پرہار نائب صدر پی آئی پی پنجاب محترم جناب رائے سعید پرہار جنرل سیکرٹری خان پور ،محترم جناب جنید احمد پرہار جنرل سیکرٹری بہاولپور کے بے حد شکر گزار اور ممنون ہیں۔

ہم آپ حضرات کی محبت، خلوص اور عزت افزائی کے دل سے قدر دان ہیں کہ آپ نے ہمارے گھر تشریف لا کر ہمارے والدِ محترم کو عمرہ کی سعادت حاصل ہونے پر مبارکباد پیش کی اور اپنی محبت و دعاؤں سے ہماری خوشیوں کو دوبالا فرمایا۔

آپ کی یہ محبت اور خلوص ہمارے لیے ایک قیمتی یاد ہے، جسے ہم ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت، سلامتی، عزت اور خوشیاں عطا فرمائے، آپ کی محبتوں کو ہمیشہ قائم رکھے اور آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین 🤲🌹

دل کی گہرائیوں سے شکریہ — آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ عزت و مسرت ہے۔ ❤️

12/08/2026

Welcome
جناب صدر پنجاب پرہار اتحاد نور احمد عرف کالا پرہار خان پور سے تشریف آوری کا شکریہ، پیارے مرشد معین الدین عرف مون سائیں سینئر نائب صدر راجن پوراور ہمارے معزز مہمان محمد رمضان پرہار یزمان سے تشریف لانے کا شکریہ 🌺😍
منجانب امان اللہ ساغر پرہار سوشل میڈیا ایڈوائزر راجن پور

09/08/2026
09/08/2026

پڑھیار نیوز پنجاب
رئیس نور احمد عرف کالا سائیں پڑھیار صدر پنجاب پی آئی پی
پیر معین الدین پڑھیار سینئر نائب صدر پنجاب پی آئی پی
امتیاز احمد پڑھیار جنرل سیکرٹری فنانس پنجاب پی آئی پی
محمد علی پڑھیار چئیرمین مجلس شوریٰ پنجاب پی آئی پی
پڑھیار اتحاد پاکستان کے چاروں رہنما کی ضلع لیہ میں محمد افضل پڑھیار کے ڈیرے پر آمد
وہاں پر محمد افضل پڑھیار اور ضلع لیہ کی دیگر پڑھیار برادری نے صدر پنجاب اور کابینہ کے دیگر میمبرز کا ویلکم کیا
وہاں پر ضلع لیہ کے درج ذیل میمبرز موجود تھے
محمد افضل پڑھیار صدر لیہ پی آئی پی
محمد اشرف پڑھیار
محمد نصر اللہ پڑھیار
صفدر رسول پڑھیار
اللہ بخش پڑھیار
نعمان پڑھیار
بشیر احمد پڑھیار
کونسلر غلام حسین پڑھیار
غلام قاسم پڑھیار
عامر پڑھیار موبی لنک بینک مینجر
ناصر پڑھیار
اقبال پڑھیار
پڑھیار برادری کی فلاح وبہبود کے لیے تفصیلاً گفتگو کی
تمام پڑھیار برادری نے ایک ساتھ اکھٹے چلنے کا عہد کیا
وہاں پر موجود پڑھیار برادری کے دیگر معززین سے بھی ملاقات کی ضلع لیہ کی پڑھیار برادری کا ویلکم کرنے پر شکریہ ادا کیا
منجانب سوشل میڈیا ٹیم
پڑھیار اتحاد پاکستان

مدرسہ جامعتہ المدینہ راجن پور کے طالب علم حافظ محمد صفدر پڑھیار کو میٹرک (جنرل گروپ) میں ڈیرہ غازی خان ایجوکیشن بورڈ میں...
09/08/2026

مدرسہ جامعتہ المدینہ راجن پور کے طالب علم حافظ محمد صفدر پڑھیار کو میٹرک (جنرل گروپ) میں ڈیرہ غازی خان ایجوکیشن بورڈ میں 1136/1200 نمبرز لے کر فرسٹ پوزیشن حاصل کرنے پر دنیا بھر کی پڑھیار برادری کی طرف سے مبارکباد پیش کرتے ہیں
آپ پڑھیار برادری کا فخر ہیں
جیتے رہیں ہیرو
اللہ پاک آپ کو دنیا و آخرت میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین
منجانب سوشل میڈیا ٹیم
پڑھیار اتحاد پاکستان

پڑھیار نیوز پنجاب رئیس نور احمد عرف کالا سائیں پڑھیار صدر پنجاب پی آئی پی پیر معین الدین پڑھیار سینئر نائب صدر پنجاب پی ...
08/08/2026

پڑھیار نیوز پنجاب
رئیس نور احمد عرف کالا سائیں پڑھیار صدر پنجاب پی آئی پی
پیر معین الدین پڑھیار سینئر نائب صدر پنجاب پی آئی پی
امتیاز احمد پڑھیار جنرل سیکرٹری فنانس پنجاب پی آئی پی
محمد علی پڑھیار چئیرمین مجلس شوریٰ پنجاب پی آئی پی
پڑھیار اتحاد پاکستان کے چاروں رہنما کی ضلع فیصل آباد میں جاوید پڑھیار کے گھر آمد
انہوں نے پڑھیار اتحاد پاکستان کے کابینہ کے میمبرز کا ویلکم کیا اور
پڑھیار برادری کی فلاح وبہبود کے حوالے سے تفصیلاً گفتگو کی
وہاں پر موجود پڑھیار برادری کے دیگر معززین سے بھی ملاقات کی
صدر پنجاب نے ضلع فیصل آباد کی پڑھیار برادری کا ویلکم کرنے پر شکریہ ادا کیا
منجانب سوشل میڈیا ٹیم
پڑھیار اتحاد پاکستان

پڑھیار نیوز پنجاب رئیس نور احمد عرف کالا سائیں پڑھیار صدر پنجاب پی آئی پی پیر معین الدین پڑھیار سینئر نائب صدر پنجاب پی ...
08/08/2026

پڑھیار نیوز پنجاب
رئیس نور احمد عرف کالا سائیں پڑھیار صدر پنجاب پی آئی پی
پیر معین الدین پڑھیار سینئر نائب صدر پنجاب پی آئی پی
امتیاز احمد پڑھیار جنرل سیکرٹری فنانس پنجاب پی آئی پی
محمد علی پڑھیار چئیرمین مجلس شوریٰ پنجاب پی آئی پی
پڑھیار اتحاد پاکستان کے چاروں رہنما کی ضلع فیصل آباد میں قاسم پڑھیار یو بینک والے اور مصطفیٰ پڑھیار نائب صدر پنجاب پی آئی اے کے گھر آمد
انہوں نے پڑھیار اتحاد پاکستان کے کابینہ کے میمبرز کا ویلکم کیا اور
پڑھیار برادری کی فلاح وبہبود کے حوالے سے تفصیلاً گفتگو کی
وہاں پر موجود پڑھیار برادری کے دیگر معززین سے بھی ملاقات کی
صدر پنجاب اور سینئر نائب صدر پنجاب پی آئی پی نے مصطفیٰ پڑھیار صاحب کو نائب صدر پنجاب منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی
صدر پنجاب نے ضلع فیصل آباد کی پڑھیار برادری کا ویلکم کرنے پر شکریہ ادا کیا
منجانب سوشل میڈیا ٹیم
پڑھیار اتحاد پاکستان

پڑھیار نیوز پنجاب رئیس نور احمد عرف کالا سائیں پڑھیار صدر پنجاب پی آئی پی پیر معین الدین پڑھیار سینئر نائب صدر پنجاب پی ...
08/08/2026

پڑھیار نیوز پنجاب
رئیس نور احمد عرف کالا سائیں پڑھیار صدر پنجاب پی آئی پی
پیر معین الدین پڑھیار سینئر نائب صدر پنجاب پی آئی پی
امتیاز احمد پڑھیار جنرل سیکرٹری فنانس پنجاب پی آئی پی
محمد علی پڑھیار چئیرمین مجلس شوریٰ پنجاب پی آئی پی
پڑھیار اتحاد پاکستان کے چاروں رہنما کی ضلع ملتان میں ملک یونس پڑھیار اور ملک یوسف پڑھیار کے گھر آمد
انہوں نے پڑھیار اتحاد پاکستان کے کابینہ کے میمبرز کا ویلکم کیا اور
پڑھیار برادری کی فلاح وبہبود کے حوالے سے تفصیلاً گفتگو کی
وہاں پر موجود پڑھیار برادری کے دیگر معززین سے بھی ملاقات کی
صدر پنجاب نے ضلع ملتان کی پڑھیار برادری کا ویلکم کرنے پر شکریہ ادا کیا
منجانب سوشل میڈیا ٹیم
پڑھیار اتحاد پاکستان

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923019338247

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Facts Reaction publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Facts Reaction:

Raccourcis

Partager