14/12/2022
زوجین کی محبت سے محروم احباب کیلے
ایک شرطیہ معجون جوانی قوت باہ امساک پیدا کرتی ہے
شوگر کی وجہ سے کمزوری زھنی تناو بے رغبتی اعصابی کمزوری سستی اور مردانہ قوت کی بحالی اور طریفین میں سرور اورنشاط پیدا کرنے کیلے ایک کایہ پلٹ اکسیرثابت ھوتی ہے ویگرا کھانےکے عادی ایک بار ضرور آزمائیں زیادہ تعریفیں کرنا فضول ہیں اصل تعریف وہ بندہ کرے گا جو استعمال کرے گے۔۔
مصطگی رومی پچیس گرام
جنسگ اصلی پچاس گرام
ریگ ماھی پچاس گرام
جندبدستر اصلی چوبیس گرام
ثعلب مصری پچاس گرام
ثعلب پنجہ پچاس گرام
موصلی سفید پچاس گرام
ستاور خشک پچاس گرام
خراطین مصفی پچاس گرام
عقرقرحااصلی پچاس گرام
کرنفل کلاں تیس گرام
دارچینی تیس گرام
جلوتری تیس گرام
اسگند ناگوری تیس گرام
زعفران کشمیری دس گرام
مغز پستہ سوگرام
ورق نقرہ دفتری ایک عدد کاپی
شہد حسب ضرورت مکس کرکے معجون تیار کرلیں ۔
آدھی چمچ صبح و شام دودھ سے کھانا کھانے کے بعد گرم تلی ہوئی اشیاء فاسٹ فوڈ سے پرہیز کریں ۔
03156902997...