NAYAB Traders GRW

NAYAB Traders GRW We Provide All Plastic and Brass Sanitary Products all over Pakistan and world in factory rates.

11 گیج نان میگنیٹ 201 گریڈ سٹیل سی این سی 03049994814
15/02/2025

11 گیج نان میگنیٹ 201 گریڈ سٹیل سی این سی
03049994814

Happy independence day        #پاکــــــــــــــــــستان
14/08/2024

Happy independence day
#پاکــــــــــــــــــستان

07/08/2024
17/07/2024

الحمد شریف

اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَب العٰلَمِیْنَ۝الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۝ مٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِ۝اِیِّاكَ نَعْبُدُ وَاِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ۝ اِهْدِنَا الصِّرَاطَ المُسْتَقِیْمَ۝صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْهِم٬ غَیْرِالْمَغْضُوْبِ عَلَیْهِمْ وَلَاالضَّآلِّیْنَ۝

اور تین مرتبہ قل شریف


﴿ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ۝ اللَّهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ۝وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ۝ ﴾

پڑھ کر ایصال ثواب کردیں والدین کے نام 🤲🤲🤲🤲🤲

17/06/2024

عید الاضحی مبارک ہو ❤️
اللّٰہ پاک آپکو اور آپ کے اہل و عیال کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے آمین ثم آمین❤️
دعاگو
نایاب سلیم مغل

Eid Mubarak all friends and family ❤️
10/04/2024

Eid Mubarak all friends and family ❤️

دیسی نان میگنیٹ سٹیل فلور ویسٹ 12 گیج، 14 گیج، 16 گیج اور 18 گیج میں دستیاب ہیں۔نوٹ۔پورے ملک میں بلٹی کی سہولت موجود ہےر...
12/03/2024

دیسی نان میگنیٹ سٹیل فلور ویسٹ
12 گیج، 14 گیج، 16 گیج اور 18 گیج میں دستیاب ہیں۔
نوٹ۔
پورے ملک میں بلٹی کی سہولت موجود ہے
رابطہ نمبر:03016294814,03049994814

ہمارا نام گردہ ہے۔ ہم دو جڑواں بھائی ہیں۔ ہم دونوں بھائی آپ کے اندر رہتے ہیں۔ ہمارا گھر آپ کی دائیں اور بائیں پسلیوں کے ...
29/01/2024

ہمارا نام گردہ ہے۔ ہم دو جڑواں بھائی ہیں۔ ہم دونوں بھائی آپ کے اندر رہتے ہیں۔

ہمارا گھر آپ کی دائیں اور بائیں پسلیوں کے نیچے ہے۔

آج ہم اشرف چودھری فاتح زیابیطس کے پلیٹ فارم کی وساطت سے آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ ہم آپ کیلئے کیا کرتے ہیں۔

آپ جو کچھ بھی کھاتے ہو اس کا کچرا یعنی waste ہم اٹھا کر آپ کے جسم سے باہر پھینکتے ہیں۔ گویا ہم آپ کی ماسی ہیں۔ ہم کچرا اٹھانے والے ہیں

آپ دوائیاں کھاتے ہو نا؟ ان دوائیوں کے مضر صحت عناصر بھی ہم ہی باہر نکالتے ہیں۔

آپ کے جسم میں مائع کی مقدار کے توازن کو ہم برقرار رکھتے ہیں۔ یعنی پانی زیادہ ہو تو ہم باہر نکالتے ہیں۔ کم ہو تو ہم جسم سے ادھر ادھر سے پانی آپ کیلئے جمع کرتے ہیں

آپ نے بلڈ پریشر کا نام سنا ہوگا۔ یعنی بلڈ پریشر چڑھ جائے تو آپ کی آنکھیں باہر آجاتی ہیں۔ موت کا فرشتہ نظر آنے لگتا ہے۔ اس بلڈ پریشر کو قابو میں رکھنے کیلئے ہم ہی محنت کرتے ہیں

ہم اور بھی بہت کچھ کرتے ہیں۔ بس اتنا سمجھ لیں کہ ہمارے بغیر آپ 24 گھنٹے زندہ نہیں رہ سکتے۔

اور آپ ہمارے ساتھ کیا سلوک کرتے ہو۔ ہمارا گلا سن لیں۔

جب آپ ہر طرح کا گند کھاتے ہو۔ کولڈ ڈرنکس پیتے ہو۔ کیمیکلز پیتے ہو۔ ہم دونوں بھائی اس وقت روتے ہیں۔ ہم صفائی بھی کرتے ہیں مگر گلا کرتے ہوئے یہ بھی کہتے ہیں کہ اپنا باس بہت چول انسان ہے۔

آپ جب شوگر کی دوائیاں کھاتے تو اس کے مضر اثرات ہمیں کمزور کرتے رہتے ہیں۔ آپ کا ڈاکٹر تو دوائیوں کی پرچی لکھ کر دے دیتا ہے۔ اس پرچی پر ہمیں فیل کرنے کی سزا لکھی ہوتی ہے۔

درد کی دوائیاں ہمیں فیل کرتی ہیں۔ کم پانی ہمیں فیل کرتا ہے۔

جب آپ کی شوگر کنٹرول سے باہر ہوتی ہے تو ہم اس وقت آپ کا ماتم کرتے ہیں۔

استاد شوگر کنٹرول کرو۔ ہم فیل ہوگئے تو ہماری صفائی ہفتے میں 3 دن کروانی پڑے گی۔ پیسہ بہت لگتا ہے۔ ذلالت وکھری ہے۔ ہمیں چینج کرنے کیلئے آپ کا گھر بک جائے گا۔

Made in chinaPure HTC cp chain one meter minimum order one cottonWhatsapp number 0301629481403049994814میڈ ان چائناپیور ...
04/01/2024

Made in china
Pure HTC cp chain one meter minimum order one cotton
Whatsapp number 03016294814
03049994814
میڈ ان چائنا
پیور ایچ ٹی سی (HTC cp chain) ایک میٹر والی کم سے کم آرڈر ایک کاٹن ایک کاٹن میں 200 پیس
رابطہ نمبر 03016294814
03049994814

Flexible nack available in cotton price minimum order one cotton 50 pcs cotton For contact 0301629451403049994814کلر فلی...
03/01/2024

Flexible nack available in cotton price minimum order one cotton 50 pcs cotton
For contact 03016294514
03049994814
کلر فلیکسبل نیک میڈ ان چائنہ
کم سے کم آرڈر ایک کاٹن 50 پیس کا ایک کاٹن
رابطہ نمبر 03016294814
03049994814

Adresse

Gujranwala
Democratic Republic Of The

Téléphone

+923049994814

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque NAYAB Traders GRW publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à NAYAB Traders GRW:

Partager