31/07/2023
میٹرک میں کسی بھی کتاب میں فیل ہوئے امیدواران دوسرے سالانہ امتحان کیلئے سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم 12 اگست تک جمع کرا سکیں گے۔ دوسرا سالانہ امتحان 15 ستمبر 2023 سے شروع ہوگا۔ نئی پالیسی کے مطابق دوسرے سالانہ امتحان میں فریش امیدوار بھی داخلہ بھیج سکتے ہیں۔
داخلے کے لئے ہم سے رابطہ کریں شکریہ
عثمان گرافکس اینڈ آن لائن سسٹم
03066453700