28/12/2025
عارف دانش برسیلی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی کھرمنگ اپنے دوستو رشتے داروں سے مشاورت کے بعد آج 27دسمبر2025محترمہ بینظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر بلدیاتی انتخابات یونین کونسل برسیل سے پاکستان پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے باضابط طور پر الیکشن لڑانے کا اعلان کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں پاکستان پیپلز پارٹی کھرمنگ کی ضلعی قیادت میری پارٹی کے ساتھ وفاداری خلوص اور محبت کو مدنظر رکھتے ہوئے یونین کونسل برسیل سے پاکستان پیپلز پارٹی کی ٹکٹ مجھ دینگے اور یونین کونسل برسیل کے عوام سے یہ وعدہ کرتا ہوں کہ میں یونین کونسل برسیل میں موجود تمام گاؤں کو ایک نظر سے دیکھوں گا اور سب کو برابری کی بنیاد پر کام کروں گا انشاء اللہ آپ سب کا تعاون اور اللہ تعالیٰ نے مجھ موقع دیا تو انشاء اللہ التماس دعا