No name Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de No name, Services aux entreprises, Raj Bagh, Democratic Republic of the.

A protest programe was organised to day by APHC at hyderpora.
14/09/2018

A protest programe was organised to day by APHC at hyderpora.

30/08/2018
06/07/2018

Salaam

28/01/2016

ہمارے ایک دوست ' تحريکی و تنظيمى كاركن، جناب منظور احمد صاحب كى والده محترمه كى وفات كل، يعنى 27 جنورى كو هوىء.الله تعلى سے دع ہے کہ مرحومہ کو جنت الفردوس مین اعلی مقام نصیب فرماےء' اور لواحقين كو صبر جمیل کی توفیق عطا فرماےء- امین-

13/09/2015

تحريك مزاحمت شهيد ارشاد احمد گنایء کی شھادت پر ان کو عقیدت کا خراج پیش کرتے ہین'اور یہ عہد کرتے ہین جس مقصد کے حصول کے لےء شھید موصوف نے اپنی جان کا نزرانہ پیچ کیا ھم اس عظیم مقصد کے حصول کے لےء ہر سطح پر سر گرم عمل رہین گے' انشا اللہ-

23/08/2015

تحریک مزاحمت حریت کانفرنس کے یوم تاسیس کے پروگرام پر پولیس کے طاقت کے استعمال کی پرزور الفاظ مین مزمت کرتی ہے- ایک طرف سے بھارت دنیا کے سامنے جمھوری ملک ہونے کا دعوا کرتی ہے اور دوسری طرف کشمیر کے عوام کو پر امن پروگرام کرنے پر بھی قدغن لگاتی ہے-اور طاقت کا بے تحاشا استعمال کرتتی ہے'ھم اس کا پرزور الفاظ مین مزمت کرتے ہین-

18/08/2015

ھم شھید عبدلعزیز شیخ کی شھدت کی ساتوین برسی پر ان کو اور جملہ شھداء کو عقیدت کا خراج پیش کرتے ہین- مزید یہ ک جہان ہ شیخصاب کی شھدت نے تحریک ازادی مین نءی روح پھونک دی وہین پر یہ بھی محسوس ہوتا ہے کہ کچھ لوگ خاءف بھی ہو گےء-

20/07/2015

ضلع راجورى مين RSS،/BJP//VHP سے وابستہ لوگون نے اسلامی جھندہ'جس پر کلمہ طیبہ لکھا ھوا تھا نظر ااتش كرديا.چونکہ یہ ایک جرم ھے'اور پولیس کو قانونی کارواءی کرنی چاہےء'مگر پولیس نے ابھی تک اس پر کویء کروایء نہی کیء'اس کے خلاف ضلع راجوری کے مسلم انجمنون نے سول کرفیو کا اعلان کیا ھے-----

12/07/2015

ہم 13 جولایء 1931 کے شھداء کو عقیدت کا خراج پیش کرتے ہین'یہ شھداء حقیقی معنون مین کروان شھداء کا ھر اول دستہ ھے'انہی شھداء نے ہماری تحریک 'تحریک ازادی کو کامیاب بنانے کے لےء ایک سمت مقرر کردی'جو گزدتے وقت کے ساتھ ساتھحصول مقصد کا واحد اور کارگر طریقہ دکھایء دیتا ھے----------اللہ ربالعزت سے دعا ھے کہ شھداء مزکورین و دیگر شھداء کو جنت الفردوس مین اعلی مقام نصیب کرے'اور ھم حریت پسند عوام کو شھداء کے مشن کو منتقی انجام تک پہنچانے کی توفیق و ہمت عطاء فرماےء-

06/02/2013

FREE KASHMIR........ZIN DA ABAD.

Adresse

Raj Bagh
Democratic Republic Of The
190008

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque No name publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Partager