Minhaj LAW Chamber

Minhaj LAW Chamber ملک محمد جاوید کھوکھر ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

28/03/2026
07/12/2024
25/08/2023

25 مئی یوم شہدا کے موقع پر لکھی گئ نظم
بعنوان۔ انصاف کی خاطر۔۔۔۔۔
انصاف کی خاطر گھر سے نکلے کچھ شہری
کچھ منصف۔۔۔
انصاف کی خاطر جہد مسلسل
انصاف کی خاطر قریہ قریہ
انصاف کی خاطر نگری نگری
انصاف کی خاطر جان ہتھیلی
انصاف کی خاطر خون کی مہندی
انصاف کی خاطرلحد میں اترے
انصاف کی خاطر گور میں زندہ
انصاف کی خاطر رزق عطا
انصاف کہاں؟ منصف کو ملا ہے۔!!!
انصاف کہاں؟ سائل کو ملے گا۔!!!
انصاف کی خاطر پھول کھلے تھے
انصاف کی خاطر مسل گئے ہیں
انصاف کی خاطر گھر سے نکلے کچھ شہری کچھ منصف ۔ ۔۔
انصاف کی خاطر بڑے جریدے
انصاف کی خاطر بڑے قصیدے
انصاف کی خاطر لمبی فصلیں
انصاف کی خاطر لاکھ دلیلیں
انصاف کہاں منصف کو ملا ہے۔۔۔
انصاف کہاں سائل کو ملے گا۔۔۔
انصاف کی خاطر گھر سے نکلے کچھ شہری کچھ منصف۔۔۔۔۔۔۔
ملک محمد جاوید ایڈووکیٹ
چیمبر 140 ضلع کچہری سیالکوٹ

Adresse

Democratic Republic Of The

Téléphone

+923006153322

Site Web

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Minhaj LAW Chamber publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Minhaj LAW Chamber:

Partager