14/04/2020
جس کو تم چاہو وہ محبت
جو تمہیں چاہے اس کا کیا ؟
جس کے لئے تم روئے وہ محبت
جو تمہارے لئے روئے اس کا کیا ؟
جس کے لئے تم تڑپے وہ محبت
جو تمہارے لئے تڑپے اس کا کیا ؟
جس کو تم نے چاہا وہ تم کو ملے
اور جس کو تم نہ ملے اس کا کیا ؟؟