Pakistani community in Barcelona

Pakistani community in Barcelona Información de contacto, mapa y direcciones, formulario de contacto, horario de apertura, servicios, puntuaciones, fotos, videos y anuncios de Pakistani community in Barcelona, Proveedor de servicios de internet, Barcelona.

یہ پیج بارسلونا میں مقیم پاکستانیوں کے باہمی رابطے، معلومات، روزگار، رہائش، قانونی مدد اور مسائل کے حل کے لیے ہے۔ آئیے ایک دوسرے کا ساتھ دیں اور ایک مضبوط کمیونٹی بنائیں

24/07/2026
22/07/2026

سپین میں ورلڈکپ کے باعث نسل پرستی میں شدت: سوشل میڈیا صارفین کی لامین یمال پر تنقید۔
۔۔ سپینش۔ وزارتِ شمولیت کے تحت قائم آبزرویٹری آن ریسزم اینڈ زینو فوبیا (OBERAXE) کی تازہ رپورٹ کے مطابق، سوشل میڈیا پر کھیلوں سے متعلق نفرت انگیز مواد میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کھیلوں کے وابستہ نفرت انگیز مواد مجموعی نگرانی شدہ مواد کا 16 فیصد رہا۔
یہ مواد 11 جون سے پھیلنا شروع ہوا تھا۔ لیکن اس میں شدت اس وقت آئی ۔ جب یمال نے ورلڈ کپ جیتنے پر خوشی منائی۔ یمال اور افریقی ممالک کی ٹیموں کے خلاف کل 40 ہزار پوسٹیں شیئر کی گئیں۔
جس کے باعث یہ شہری تحفظ سے متعلق پوسٹوں کے بعد پوسٹوں کی دوسری بڑی وجہ بن گئی۔
شہری تحفظ سے متعلق مواد کا حصہ 69 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق نفرت انگیز تقاریر کا سب سے بڑا ہدف شمالی افریقی نژاد افراد رہے، جن کے خلاف مواد مجموعی نفرت انگیز پوسٹوں کا 88 فیصد تھا۔ یہ شرح گزشتہ ماہ مئی کے مقابلے میں 10 فیصد زیادہ ہے، جو نفرت انگیز مواد کی اشاعت میں تشویشناک اضافے کی نشاندہی کرتی ہے۔

دوسری جانب مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز پیغامات مجموعی ریکارڈ شدہ مواد کا 11 فیصد رہے۔ اگرچہ یہ شرح مئی کے مقابلے میں 14 فیصد کم ہوئی ہے۔
ماہرین کے مطابق اسلاموفوبیا اب بھی سوشل میڈیا پر ایک اہم مسئلہ ہے۔ بارسلونا اردو سروس ف۔ AI

17/07/2026

Plador ya Paint kam krna ata hy kisi dost ke pass kam ho to mujhse rabta krein

600965824

17/07/2026

بارسلونا میں ایک کمرہ کی ضرورت ہے اگر کسی دوست کے پاس ہو تو لازمی رابطہ کریں

603140040

Dirección

Barcelona
08011

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Pakistani community in Barcelona publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Atajos

Compartir