KAH Gestoria

KAH Gestoria we provide all information regarding Spanish� Immigration and Nationality

05/09/2026
اگر آپ کے امیگریشن میں جمع کرواے پیپر پاس ہو گئے ہیں اور آپ اب فنگر دینا چاہتے ہیں اس کے لیے جو ڈاکومنٹس چاہیے وہ نیچے د...
04/09/2026

اگر آپ کے امیگریشن میں جمع کرواے پیپر پاس ہو گئے ہیں اور آپ اب فنگر دینا چاہتے ہیں اس کے لیے جو ڈاکومنٹس چاہیے وہ نیچے دیے گئے ہیں

30/08/2026

ہمارے جمع کرواے گئے تقریبا تمام اجازت نامہ آ چکے ہیں اور پیپر پاس ہو رہے ہیں ۔ اگر آپ کا سیگویداد کا نمبر ابھی تک نہیں آیا تو آپ ہمارے آفس رابطہ کر سکتے ہیں۔ ہمارے رابطہ نمبر ہیں 631890409. 647341589
ہمارا پتہ ہے Calle Mogent 16 08019 Barcelona Metro L4 Besos Mar

23/05/2026

Valencia
والنسیا میں رہنے والے پاکستانی ، بنگلہ دیشی اور سکھ بھائی حاص طور پر وہ لوگ جو سیلاب کے بعد کسی بھی وجہ سے اپنے کاغذات نہیں بنوا سکے اور ان کے پاس پرانا پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ ہے تو ان کے پاس کاغذات بنوانے کا یہ سنہری موقع ہے
ابھی رابطہ کریں
KAH Gestoría
Carrer Alfonso el Magnánimo 71 Bis Bajo 08019 Barcelona
Metro L4 Besos Mar
آپ ہمیں کاغذات آن لائن بھی بھجوا سکتے ہیں
[email protected]
631890409 what’s up

آپ نے امیگریشن کی فائل جمع کروانی ہو یا کام کرنے کے لیے سیگوریداد سوسیال کا نمبر لینا ہو آپ بلا ججھک ہمارے دفتر رابطہ کر...
22/05/2026

آپ نے امیگریشن کی فائل جمع کروانی ہو یا کام کرنے کے لیے سیگوریداد سوسیال کا نمبر لینا ہو آپ بلا ججھک ہمارے دفتر رابطہ کر سکتے ہیں۔ ہم آپ کی فائل انتہائی باریک بینی سے تیار کرتے ہیں تاکہ آپ اپنے کاغذات جلد از جلد حاصل کر سکیں
آپ ہمارے واٹس اپ نمبر پے رابطہ کرسکتے ہیں
631890409
[email protected]

آپ اپنی مرضی کے مطابق فیس ادا کر کے اپنی فائل جمع کروا سکتے ہیں ہمارا پتہ ہے۔ Carrer Alfonso el Magnánimo 71 Bis Bajo 08...
19/05/2026

آپ اپنی مرضی کے مطابق فیس ادا کر کے اپنی فائل جمع کروا سکتے ہیں ہمارا پتہ ہے۔ Carrer Alfonso el Magnánimo 71 Bis Bajo 08019 Barcelona
اسپین کے دوسرے شہروں سے کاغذات ہمیں ای میل کے ذریعے بھجوا سکتے ہی۔
[email protected]
ہمارا واٹس اپ نمبر ہے۔
631890409

Dirección

Alfonso Al Magnanimo 71
Barcelona
08019

Horario de Apertura

Lunes 10:00 - 20:00
Martes 10:00 - 20:00
Miércoles 10:00 - 20:00
Jueves 10:00 - 20:00
Viernes 10:00 - 13:00
Sábado 10:00 - 13:00

Teléfono

+34632187987

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando KAH Gestoria publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Atajos

Compartir

Categoría