KAH Gestoria

KAH Gestoria we provide all information regarding Spanish� Immigration and Nationality

23/05/2026
23/05/2026

Valencia
والنسیا میں رہنے والے پاکستانی ، بنگلہ دیشی اور سکھ بھائی حاص طور پر وہ لوگ جو سیلاب کے بعد کسی بھی وجہ سے اپنے کاغذات نہیں بنوا سکے اور ان کے پاس پرانا پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ ہے تو ان کے پاس کاغذات بنوانے کا یہ سنہری موقع ہے
ابھی رابطہ کریں
KAH Gestoría
Carrer Alfonso el Magnánimo 71 Bis Bajo 08019 Barcelona
Metro L4 Besos Mar
آپ ہمیں کاغذات آن لائن بھی بھجوا سکتے ہیں
[email protected]
631890409 what’s up

آپ نے امیگریشن کی فائل جمع کروانی ہو یا کام کرنے کے لیے سیگوریداد سوسیال کا نمبر لینا ہو آپ بلا ججھک ہمارے دفتر رابطہ کر...
22/05/2026

آپ نے امیگریشن کی فائل جمع کروانی ہو یا کام کرنے کے لیے سیگوریداد سوسیال کا نمبر لینا ہو آپ بلا ججھک ہمارے دفتر رابطہ کر سکتے ہیں۔ ہم آپ کی فائل انتہائی باریک بینی سے تیار کرتے ہیں تاکہ آپ اپنے کاغذات جلد از جلد حاصل کر سکیں
آپ ہمارے واٹس اپ نمبر پے رابطہ کرسکتے ہیں
631890409
[email protected]

آپ اپنی مرضی کے مطابق فیس ادا کر کے اپنی فائل جمع کروا سکتے ہیں ہمارا پتہ ہے۔ Carrer Alfonso el Magnánimo 71 Bis Bajo 08...
19/05/2026

آپ اپنی مرضی کے مطابق فیس ادا کر کے اپنی فائل جمع کروا سکتے ہیں ہمارا پتہ ہے۔ Carrer Alfonso el Magnánimo 71 Bis Bajo 08019 Barcelona
اسپین کے دوسرے شہروں سے کاغذات ہمیں ای میل کے ذریعے بھجوا سکتے ہی۔
[email protected]
ہمارا واٹس اپ نمبر ہے۔
631890409

رینتا ایک حساس معاملہ ہے اس کو ڈکلیر کرنے کے لیے ہمیشہ تجربہ کار لوگوں کی خدمات حاصل کریں اس کی غلطی بھاری جرمانے کا سبب...
11/03/2025

رینتا ایک حساس معاملہ ہے اس کو ڈکلیر کرنے کے لیے ہمیشہ تجربہ کار لوگوں کی خدمات حاصل کریں
اس کی غلطی بھاری جرمانے کا سبب بن سکتی ہے۔

06/03/2025

اگر آپ بیوی یا خاوند کے کاغذات پے اسپین آے ہیں اور اب آپ اپنے پیپر رینیو کروانا چاہتے ہیں تو کون کون سے کاغذات چاہیے ہوتے ہیں ؟

- آپ کا اور بیوی کا پاسپورٹ مکمل کاپیاں
- ⁠دونوں کی ریذیڈنسی کی کاپیاں
- ⁠اگر آپ اسی مکان میں رہ رہے ہیں جہاں آپ کے پیپر پہلی دفعہ جمع ہوے تھے تو گھر کا کرایہ نامہ ( کنتراتو ) اور کرایہ کی آخری رسید
- ⁠اگر آپ نے مکان تبدیل کیا ہے تو آپ کو گھر کے انفورمے چاہیے ہوں گے
- ⁠آپ کی اور آپ کی بیوی کی اکھٹی پادرون
- ⁠نادرا نکاح نامہ تصدیق شدہ
- اگر آپ بیوی کے ذریعے اسپین آے ہیں تو ان کا کام کا کنتراتو
- ⁠اگر آپ کام کر رہے ہیں تو آپ کا کام کا کنتراتو

- اگر آپ کے بچے ہیں تو ان کے پاسپورٹ کی کاپیاں
- ⁠بچوں کے برتھ سرٹیفیکیٹ
- ⁠اگر وہ اسکول جاتے ہیں تو اسکول داخلے کا سرٹیفیکیٹ

معروف کنسلٹنگ 632187987
صرف واٹس ایپ پے رابطہ کریں شکریہ

06/03/2025

اگر آپ کے پاس NIE ہے اور آپ پاکستان سے اپنی فیملی منگوانا چاہ رہے ہیں تو کون کون سے ڈاکومنٹس چاہیے ہوتے ہیں پاکستان سے ؟

۱- تمام فیملی کے پاسپورٹ کی کاپیاں
۲- تمام فیملی کے برتھ سرٹیفیکیٹ
۳- فیملی رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ (FRC )نادرا
۴- مولوی والا نکاح نامہ
۵- نادرا والا نکاح نامہ ( MRC )
۶-بچوں کا ب فارم
۷۔ خاوند یا بیوی یا 18 سال سے بڑے بچوں کا پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ
۸۔ میڈیکل سرٹیفیکیٹ

تمام ڈاکومنٹس فارن آفس سے تصدیق کے بعد Apostile کروانے ہیں
پولیس کریکٹر سرٹیفیکیٹ اور میڈیکل اور مولوی والے نکاح نامہ کی ضرورت پاکستان میں کاغذات جمع کرواتے وقت ہوتی ہے۔

معروف کنسلٹنگ 632167987 صرف واٹس ایپ پے رابطہ کریں شکریہ

04/03/2025

Manresa شہر میں ایک بلڈنگ براے فروحت ہے اس میں 6 اپارٹمنٹ ہیں اور ایک دوکان ہے اگر کوئی بھائی خریدنا چاہے تو رابطہ کر سکتا ہے
632187987 what’s app only

04/03/2025

آرائیگو سوسیال کے انفورمے کیسے حاصل کیے جاتے ہیں ؟
پاسپورٹ کی کاپی
ایک سال کا کام کا کنٹریکٹ
میڈیکل کارڈ اور لائبریری کارڈ کی کاپی
45 گھنٹے کاتالان
45 گھنٹے کستیانو کے ڈپلومے
پادرون کی ہسٹری
نارمل پادرون
انفورمے حاصل کرنے کی درخواست

آرائیگو سوسیال کے انفورمے آن لائین یا کسی بھی Ayuntamiento کے دفتر میں جمع کرواے جا سکتے
اس کے بعد آپ کو انٹرویو کی کال آتی ہے
انٹرویو کے 45 دن بعد آپ کو جواب آ جاتا ہے۔
معروف کنسلٹنگ
632187987

Dirección

Alfonso Al Magnanimo 71
Barcelona
08019

Horario de Apertura

Lunes 10:00 - 20:00
Martes 10:00 - 20:00
Miércoles 10:00 - 20:00
Jueves 10:00 - 20:00
Viernes 10:00 - 13:00
Sábado 10:00 - 13:00

Teléfono

+34632187987

Página web

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando KAH Gestoria publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Compartir

Categoría