Su Gestoria Bcn

Su Gestoria Bcn Gestionamos todas las trámites relacionadas con Laboral, fiscal, contabilidad, Autonomos, Empresas, Extranjería de España y trámites Online de Pakistan.

30/04/2026
امگریشن کی فائلز کی ٹمپریری کام کی اجازت آنا شروع ہو چکی ہے۔ آتونومو  اور کانٹریکٹ دونوں صورتوں میں ایک جیسی کام کی اجاز...
30/04/2026

امگریشن کی فائلز کی ٹمپریری کام کی اجازت آنا شروع ہو چکی ہے۔ آتونومو اور کانٹریکٹ دونوں صورتوں میں ایک جیسی کام کی اجازت ملے گی۔

Resolución favorable de Arraigo.ارایگو کی فایلز پاس ہونے کا سلسلہ جاری
25/04/2026

Resolución favorable de Arraigo.

ارایگو کی فایلز پاس ہونے کا سلسلہ جاری

ارایگو کی پنڈنگ فایلز امگریشن میںپاس هونا شروع هو چکی هیں
17/04/2026

ارایگو کی پنڈنگ فایلز امگریشن میںپاس هونا شروع هو چکی هیں

Resolución Arraigo socio laboral
27/01/2026

Resolución Arraigo socio laboral

� اسپین میں امیگریشن پالیسی پر ایک اہم پیش رفت!حکومتِ اسپین نے پوڈیموس پارٹی کے ساتھ مل کر امیگرینٹس کی استثنائی ریگولرا...
26/01/2026

� اسپین میں امیگریشن پالیسی پر ایک اہم پیش رفت!

حکومتِ اسپین نے پوڈیموس پارٹی کے ساتھ مل کر امیگرینٹس کی استثنائی ریگولرائزیشن کے قانون کی منظوری کا اعلان کیا ہے۔

🔹 اس اقدام کے تحت وہ افراد جو طویل عرصے سے اسپین میں مقیم ہیں، اپنی قانونی حیثیت حاصل کر سکیں گے۔
🔹 اہل افراد وہ ہوں گے جو 31 دسمبر 2025 سے پہلے اسپین میں رہائش ثابت کر سکیں اور جن کا کوئی سنگین مجرمانہ ریکارڈ نہ ہو۔
🔹 انہیں رہائش اور کام کی اجازت دی جائے گی، تاکہ وہ باعزت زندگی گزار سکیں۔

👉 یہ فیصلہ ایک منصفانہ، انسانی اور شمولیتی اسپین کی جانب ایک مضبوط قدم ہے۔

#ریگولرائزیشن #امیگریشن #اسپین

Resolución Arraigo socio labora
26/01/2026

Resolución Arraigo socio labora

Dirección

Avenida Corts Catalanes 541
Sant Adria Del Besòs
08930

Horario de Apertura

Lunes 09:00 - 14:00
17:00 - 20:00
Martes 09:00 - 14:00
17:00 - 20:00
Miércoles 09:00 - 14:00
17:00 - 20:00
Jueves 09:00 - 14:00
17:00 - 20:00
Viernes 09:00 - 14:00
17:00 - 20:00

Teléfono

+34615847606

Notificaciones

Sé el primero en enterarse y déjanos enviarle un correo electrónico cuando Su Gestoria Bcn publique noticias y promociones. Su dirección de correo electrónico no se utilizará para ningún otro fin, y puede darse de baja en cualquier momento.

Contacto La Empresa

Enviar un mensaje a Su Gestoria Bcn:

Compartir