Online Earning Platform

Online Earning Platform Online Earning through realistic way which is available in the capital market which boost the life.

28/07/2024
❤️اس تصویرو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے فیس بک تو ماشاءالله ماشاءالله سے بھر گئی ہے صدقے مرشد قربان لوو یو 😘😘😘 💯    ...
08/08/2023

❤️اس تصویرو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے فیس بک تو ماشاءالله ماشاءالله
سے بھر گئی ہے صدقے مرشد قربان لوو یو 😘😘😘 💯

💞

"Invest in our company, where vision meets opportunity. Together, we can shape the future."
23/07/2023

"Invest in our company, where vision meets opportunity. Together, we can shape the future."

21/12/2022

The opportunities to reduce inequity, even at this tumultuous moment, are out there. Success is a long-term prospect, but it starts with actions we take now.

21/12/2022

*زندگی میں تین راستے ہیں*

اب یہ آپ نے انتخاب کرنا ہے کہ آپ نے زندگی کس طرح سے گزارنی ہے ۔
اور کون سے رستے پر چلنا ہے۔
سب سے بہترین راستہ سیکھنے کا ہے ۔
*جزاک اللہ*
*ہمیں کسی بھی کام کو سٹارٹ کرنے کے لیے پہلے اس کو سیکھنا چاہیے۔*
اگر ہم کسی بھی کام کو یا بزنس کو سیکھنے سے پہلے یہ چاہتے ہیں کہ کس طرح سے ہمیں اسکا منافع سٹارٹ ہو جائے تو یہ ناممکن ہے۔
آپ جو بھی بزنس کرنا چاہتے ہیں یا آپ فوریکس ٹریڈنگ کرنا چاہتے ہیں تو پہلے اس کو سیکھیں اس کے بعد آپ بہت جلد کامیاب ہوں گے۔۔

21/12/2022

اکاؤنٹ منیجمنٹ تھیوری
اپنی equity کو سامنے رکھتے ہوئے اپنا منتھلی ٹارگٹ بنائیں اور ڈیلی بنیادوں پر اسے achieve کریں، میرا منتھلی ٹارگٹ اپنی equity کا %20 ہے، اور روزانہ کا %1، عام طور پر مارکیٹ ایک ماہ میں 20 دن کام کرتی ہے، یعنی ایک ماہ میں (1 * 20) ٹوٹل %20 منافع ، صبراور جزبات پہ قابو کر کے اور ٹائم تھیوری کے مطابق ٹریڈ کرتے ہوءے یہ ٹارگٹ با آسانی حاصل کیا جا سکتا ہے، زیادہ کے لالچ میں بڑا نقصان ہوتا ہے، اچھے سے اچھا کوئی بھی بزنس انویسٹمنٹ کاایک ماہ میں %20 ہی منافع دیتا ہے

250ڈالر تک کے اکاؤنٹ ہولڈرز 0.01 کی لاٹ سے ڈیلی ٹارگٹ زیادہ سے زیادہ 10 ڈالر تک رکھیں

500 ڈالرتک کے اکاؤنٹ ہولڈرز 0.02 کی لاٹ سے ڈیلی ٹارگٹ 20-15 ڈالر تک رکھیں

1000 ڈالر تک کے اکاؤنٹ ہولڈرز 0.03 کی لاٹ سے اپنا ڈیلی ٹارگٹ 30-20 ڈالر تک رکھیں

صرف ایک ہی ٹریڈ لیں ایک ٹائم میں، اور اسی کے پرافٹ پہ صبر کریں، ایک یا دو ٹریڈ سے ہی آپ کاڈیلی ٹارگٹ پورا ہو جائے گا، بار بار ٹریڈ مت لیں، ٹریڈ کو 5 ڈالر کی موومنٹ پہ کلوز کر کے اپنا پرافٹ بک کر لیں اور نقصان بھی زیادہ ہولڈ مت کریں، تھوڑا کمائیں لیکن ضرور روزی کریں اپنی equity کے حساب سےشکر گزاری کے ساتھ، زیادہ کے لالچ میں پچھتاوے اور نقصان کے سوا کچھ نہیں اس مارکیٹ میں......
*JazakAllah*

Address

2 Castle Yard, Richmond6TF
Bradford
TW10

Opening Hours

Monday 9am - 5pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Earning Platform posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Featured

Share