Khubaib Saeed Balouch

Khubaib Saeed Balouch Hi, all my friend, my friends reached 5000 limit on my personal ID, so I am going to launch my own p

Happy New Year! May Allah bless you with abundant happiness, peace  and joy in the next year 2023 and many more.
31/12/2022

Happy New Year!

May Allah bless you with abundant happiness, peace and joy in the next year 2023 and many more.

31/12/2018

اس کی امید ناز کا ہم سے یہ مان تھا کہ آپ

عمر گزار دیجیے عمر گزار دی گئی

25/12/2018

میں تمہاری وہ یاد ہوں جسے تم اکثر بھول جاتے ہو

26/10/2018

‏دھڑکنیں وِرد کریں _____ ترے نام کا ہی فقط۔۔۔۔۔۔!!
‏‏دِل کی تاروں میں پرویا تجھے تسبیح کی طرح۔۔۔۔۔۔

25/10/2018

اوجھل سہی نِگاہ سے ڈوبا نہیں ہوں میں
اے رات ہوشیار کہ ہارا نہیں ہوں میں

دَرپیش صبح و شام یہی کَشمکش ہے اب
اُس کا بَنوں میں کیسے کہ اپنا نہیں ہوں میں

مجھ کو فرشتہ ہونے کا دعویٰ نہیں مگر
جِتنا بُرا سمجھتے ہو اُتنا نہیں ہوں میں

اِس طرح پھیر پھیر کہ باتیں نہ کیجیئے
لہجے کا رُخ سمجھتا ہوں بچہ نہیں ہوں میں

مُمکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِ مُنافقت
دُنیا تیرے مزاج کا بَندہ نہیں ہوں میں

امجدؔ تھی بھیڑ ایسی کہ چلتے چلے گئے
گِرنے کا ایسا خوف تھا ٹِھہرا نہیں ہوں میں

13/10/2018

‏ﭼﻨﺪ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﻮ ﺯِﻧﺪﮔﯽ ﺩﮮ ﮐﺮ
ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﮐـﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﻠﺘﺎ ﮨـﮯ

13/10/2018

اِک دن کی بات ہو تو اُسے بُھول جائیں ہم
نازِل ہوں' دل' پہ روز بلائیں تو کیا کریں....؟

یار کو ہم نے جا بجا دیکھا!!!!!!!!!!!!!!
10/10/2018

یار کو ہم نے جا بجا دیکھا!!!!!!!!!!!!!!

Hi, all my friend, my friends reached 5000 limit on my personal ID, so I am going to launch my own p

10/10/2018

وہ سلیقے سے ہوا ہم سے گریزاں ورنہ ...
لوگ تو صاف محبت سے مکر جاتے ہیں

09/10/2018

غیر کی باتوں کا آخر اعتبار آ ہی گیا
میری جانب سے تِرے دل میں غبار آ ہی گیا
جانتا تھا کھا رہا ہے بے وفا جھوٹی قسم
سادگی دیکھو کہ پھر بھی اعتبار آ ہی گیا

پوچھنے والوں سے گو میں نے چھپایا دل کا راز
پھر بھی تیرا نام لب پر ایک بار آ ہی گیا
تُو نہ آیا او وفا دشمن! تو کیا ہم مر گئے
چند دن تڑپا کیے،۔۔ آخر قرار آ ہی گیا
جی میں تھا اے حشرؔ اس سے اب نہ بولیں گے کبھی
سامنے جب بے وفا آیا،۔۔ تو پیار آ ہی گیا

Address

Leicester

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khubaib Saeed Balouch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share