Facts World

Facts World Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Facts World, Consulting Agency, Abc, London.

15/04/2022

*✯ گناہوں کا کفارہ•••🌹♥️🌹*

*رسول اللّٰــــہﷺ نے فرمایا:*
ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک کے گناہوں کا کفارہ ہے،
بشرطیکہ کبیرہ گناہوں کا ارتکاب نہ کیا جائے ۔

|[ابن ماجہ حدیث نمبر : 1086]|

✰ *دعا کی قبولیت کی گھڑی•••!*

*رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا:*
جمعہ کے دن میں ایک ساعت ( گھڑی ) ایسی ہے کہ کوئی مسلمان اس ساعت کو پا کر اللّٰہ تعالیٰ سے مانگتا ہے تو اللہ اسے ضرور دیتا ہے، لہٰذا تم اسے عصر کے بعد آخری ساعت ( گھڑی ) میں تلاش کرو ۔

|[ابو داود حدیث نمبر : 1048]|

✪ *جمعہ کے دن سورۃ کہف پڑھنا•••!*

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ

*رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا:*
”جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھنے والے کے لئے دو جمعوں کے درمیانی عرصہ کے لئے روشنی رہتی ہے۔

امام حاکم نے بھی اسے روایت کیا ہے
(مستدرک ص368 ج 2) '▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬▭▬

*☚ _نیک بنو نیکی پھیلاؤ_*

*🎉مٌــــرحَـــبٌـا مَــاهِ صٌــیَـامَ مٌــــرحَـــبٌـا*
_______________________________
🍃💚🍃💛🍃💜🍃💙🍃🤎
┊  ┊  ┊  ┊
┊  ┊  ┊ ❣
┊  ┊ ❣ 💚
┊ ❣ 💛

*نبيذ**رمضان سپیشل کجھور کا شربت* 🍃سخت گرمی کے مہینے میں گرمی  پیاس اور تھکاوٹ کے احساس کو ختم کیجئے ۔ 🍃کھجور کا شربت پی...
13/04/2022

*نبيذ*

*رمضان سپیشل کجھور کا شربت*

🍃سخت گرمی کے مہینے میں گرمی پیاس اور تھکاوٹ کے احساس کو ختم کیجئے ۔

🍃کھجور کا شربت پینے سے جہاں قلب و جگر کی تسکین ہوتی ہے وہاں کھجور کا شربت خود ہیپاٹائٹس‘ معدے کی تیزابیت‘ پیاس کی شدت‘ ہاتھ پاؤں کی جلن‘ منہ کی خشکی‘لعاب دہن کا کم ہونا‘ پیشاب کی جلن اور قبض کا خود بہترین علاج ہے۔ ایسے لوگ جو کسی بھی پیچیدہ مرض میں مبتلا ہوں اور روزہ رکھنے سے قاصر ہوں۔
وہ پریشان نہ ہوں کیونکہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین گرمی کے روزے اور سردیوں کی تہجد کی دعائیں مانگتے تھے ۔

🍃سحری کے بعد گلقند کھانے والا اور کھجور کے گلاس کا ایک شربت پینے والا سارا دن تروتازہ رہتا ہے

افطار کے وقت کھجور سے افطار کرکے چسکی چسکی کھجور کا شربت پئیں‘ گھونٹ گھونٹ نہ پئیں‘ پیاس گرمی‘ حدت‘ جلن سارے جسم کی نڈھالی پل بھر میں ختم ہوجائے گی۔

*✨نبیذ بنانے کا طریقہ✨*

🍃 *ایک مٹھی* کھجور کھجور لیکر شام کو پانی میں بھگو دیں یعنی اگر کھجور ایک پاؤ ہو تو اس میں پانی تقریباً دو کلو ہو۔ صبح اٹھ کر کھجور کو ہاتھوں سے ملیں ‘ملتے ملتے تمام کھجور اور اس کے ریشے پانی میں حل ہوجائیں گے جی چاہے چھان لیں اور نوش جان کریں‘ ورنہ بغیر چھانے بھی استعمال کرسکتے ہیں۔ اسکو بلیڈ بھی کر سکتے ہیں چاہیں تو کھجور کے شربت میں دودھ بھی ملا سکتے ہیں اس طرح اس کی افادیت بھی بڑ ھ جاتی ہے اور جنت کے دو میوے یعنی دودھ اور کھجور اکٹھے ہوجاتے ہیں۔

*✨احتیاط✨*

🍃 نبیذ کا شربت بنا کر اگر گرمی کا موسم ہے ٹھنڈی جگہ یا فریج میں رکھیں ۔ صبح کا بھگویا ہواشام کو استعمال کریں اور شام کا بھگویا ہوا صبح استعمال کریں اگر فریج میں رکھیں تو خراب نہیں ہوتا لیکن احتیاطاً 12 گھنٹے سے زیادہ نہ رکھیں۔
بھگونےکے ایک گھنٹے بعد گرائینڈ کرکے بھی فوری استعمال کرسکتے ہیں۔ ایک دن گزرنے سے اور شدید گرمی سے اس کے اندر خمیر پیدا ہوتا ہے خمیر پیدا ہونے کی صورت میں بالکل استعمال نہ کریں.

WhatsApp Group Invite

09/04/2022

انڈین لڑکی کا 1منٹ میں 26کینڈل بجھانے کا ورلڈ ریکارڈ۔

09/04/2022

*"ابا جان! مجھے قرآن نہیں, گاڑی چاہئیے تھی"*
ایک نوجوان اپنے کالج سے گریجوایٹ ہونے والا تھا۔ پچھلے کچھ مہینوں سے اسے قریب ہی موجود ایک گاڑیوں کے شوروم میں موجود سپورٹس کار بہت پسند تھی۔ چونکہ اس کے ابا جان وہ کار لے کر دے سکتے تھے تو اس نے اپنے ابا جان کو کہہ رکھا تھا کہ اسے گریجوایشن کے تحفے میں وہی کار چاہئیے
جیسے جیسے گریجوایشن کی تقریب کا دن قریب آ رہا تھا ویسے ویسے نوجوان کا اپنے تحفے کا انتظار بھی اپنے عروج پہ جا رہا تھا۔ بلآخر تقریب کے دن کی صبح کو اس کے ابا نے اس کو اپنے خاص مطالعے کے کمرے میں بلایا۔ اس کے والد نے اس کو بتایا کہ ایسے ذہین اور محنتی بیٹے کے باپ ہونے پہ ان کو کتنا فخر ہے اور یہ بھی کہ وہ اس سے کتنا پیار کرتے ہیں۔
پھر انہوں نے اس کو ایک غلاف میں لپٹا ہوا ڈبہ تحغے میں دیا۔ کچھ مایوسی اور کچھ تجسس کے ساتھ اس نے وہ تحفہ کھولا تو اس میں ایک نہایت خوبصورت چمڑے کے دستے والا قرآن شریف موجود تھا۔ یہ دیکھنا تھا کہ غصے کے مارے اس کی رنگت سرخ پڑ گئی اور وہ اپنے ابا پہ چلا اٹھا "اپنی اتنی ساری دولت ہونے کے باوجود آپ نے مجھے صرف یہ قرآن تحفے میں دیا؟" اور پھر وہ اس انمول تحفے کو وہیں رکھ کر نکلا اور گھر چھوڑ کر چلا گیا
بہت سال گزر گئے وہ پلٹ کر اپنے ابا کے گھر نہیں گیا۔ اب وہ ایک کامیاب بزنس مین تھا اور اس کے پاس نہایت خوبصورت بنگلا تھا اور بہت اچھی بیوی تھی۔ اب اسے کبھی کبھی اپنے ابا کی یاد ستاتی تھی کہ وہ بہت بوڑھے ہو چکے ہونگے اور شاید انہیں اس کی ضرورت بھی ہو گی۔ وہ سوچتا کہ اسے اپنے ابا کو ملنے جانا چاہئیے۔
اس سے پہلے کہ وہ اپنے ابا کو ملنے جاتا ایک دن اسے اطلاع ملی کہ اس کے ابا انتقال کر گئے ہیں اور وصیت میں اپنا سب کچھ اس کے نام کر گئے ہیں۔ اسے افراتفری اور غم کے عالم میں ابا کے گھر جانا پڑ گیا۔
جب وہ ابا کے گھر پہنچا تو اس کا دل غم کی شدت سے بھر گیا اور ایک پچھتاوے کا احساس اس کے سینے میں جاگ اٹھا۔ تدفین سے فراغت کے بعد وہ اپنے ابا کے ضروری سامان کا جائزہ لے رہا تھا تو تبھی اسے وہی تحفے والا قرآن ویسے ہی بالکل نئی حالت میں رکھا ہوا ملا۔جیسا وہ سالوں پہلے اسے چھوڑ کر گیا تھا۔
آنکھوں میں آنسوؤں کے ساتھ اس نے قرآن شریف کو کھولا اور اس کے اوراق پلٹنے لگا۔ یونہی اوراق پلٹتے ہوئے اس نے ایک صفحے پہ دیکھا کہ اس کے ابا نے ایک آیت پہ نشان لگایا ہوا تھا۔ وہ "س

09/04/2022

Surat No 2 : سورة البقرة - Ayat No 40

یٰبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ اذۡکُرُوۡا نِعۡمَتِیَ الَّتِیۡۤ اَنۡعَمۡتُ عَلَیۡکُمۡ وَ اَوۡفُوۡا بِعَہۡدِیۡۤ اُوۡفِ بِعَہۡدِکُمۡ ۚ وَ اِیَّایَ فَارۡہَبُوۡنِ ﴿۴۰﴾

اے اسرائیل کی اولاد! میری نعمت یاد کرو جو میں نے تم پر انعام کی اور تم میرا عہد پورا کرو، میں تمھارا عہد پورا کروں گا اور صرف مجھی سے پس ڈرو۔ [40]

Tafseer:-

Surat No. 2 Ayat NO. 40
(آیت 40) ➊ اس سے پہلے ”يٰۤاَيُّهَا النَّاسُ“ کے ساتھ تمام لوگوں کو دعوت تھی، اب بنی اسرائیل کو خصوصی خطاب ہے، کیونکہ اہل کتاب ہونے کی وجہ سے ان کا زیادہ حق ہے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائیں۔ یہ خطاب کبھی انعامات یاد دلا کر ہے جو ان پر کیے گئے، کبھی ان کی بد اعمالیوں پر ڈانٹ کے ساتھ ہے اور کبھی ان سزاؤں کے ذکر کے ساتھ ہے جو ان کی نافرمانیوں پر انھیں دی گئیں۔ یہاں سے لے کر آیت ایک سو سینتالیس تک ان پر دس انعامات، ان کی دس بد اعمالیوں اور انھیں دی جانے والی دس سزاؤں کا ذکر ہے۔ (التسہیل)
➋ اسرائیل یعقوب علیہ السلام کا دوسرا نام یا لقب ہے، جس کے معنی ہیں اللہ کا بندہ۔ اس لیے ان کی اولاد کو بنی اسرائیل کہا جاتا ہے۔ بنی اسرائیل میں پہلے پیغمبر یوسف علیہ السلام اور آخری پیغمبر عیسیٰ علیہ السلام ہیں۔ (قرطبی)
➌ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کے بنی اسرائیل کو یہ چیزیں یاد دلائی گئیں، حالانکہ یہ سب کچھ پہلے بنی اسرائیل پر گزرا تھا، کیونکہ ان کے بزرگوں پر انعام ان پر بھی انعام تھا اور وہ اب بھی اپنے بزرگوں کی بد عادتوں میں ان کے نقش قدم پر چل رہے تھے۔ گزشتہ بنی اسرائیل کے ساتھ ساتھ آپ کے زمانے میں موجود بنی اسرائیل کے اعمال بد کا بھی ذکر فرمایا، مثلاً رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پہچاننے کے باوجود کفر، کتاب اللہ کی تحریف، جبریل علیہ السلام سے عداوت، جادو کرنا، ایک دوسرے کو قتل کرنا وغیرہ۔ بنی اسرائیل کے احوال اتنی تفصیل سے ذکر فرمانے سے یہ بھی مقصود ہے کہ امت محمد( صلی اللہ علیہ وسلم ) ان بد اعمالیوں سے بچے اور ان کے نتائج سے ڈرتی رہے۔
➍ نِعْمَتِی: اگرچہ یہ لفظ واحد ہے، مگر جنس مراد ہے، جس میں تمام نعمتیں شامل ہیں۔
➎ وَ اَوْفُوْا بِعَهْدِيْۤ: یہاں اس عہد کی تفصیل بیان نہیں فرمائی، سورۂ مائدہ (12) میں اس عہد کی تفصیل موجود ہے۔ اس کے مطابق ان کا اللہ تعالیٰ سے عہد یہ تھا

*رمضان المبارک کے تین گھنٹے بہت قیمتی ہیں، پس اگر تم ان کی حافظت کرو تو یہ تین گھنٹے ماہ رمضان کے آخر تک نوے گھنٹے ہوجائ...
02/04/2022

*رمضان المبارک کے تین گھنٹے بہت قیمتی ہیں، پس اگر تم ان کی حافظت کرو تو یہ تین گھنٹے ماہ رمضان کے آخر تک نوے گھنٹے ہوجائیں گے !!!*

یہ تین گھنٹے👇🏻:

۱♥️: *افطار کا گهنٹہ*،
افطاری جلدی تیار کیجئے
اور دعا کے لئے وقت نکالئے
کیونکہ روزه دار کی دعا اس وقت رد نہیں ہوتی
لہذا خود اپنے لئے اور اپنے عزیزوں اور مرحومین کے لیے دعا کریں..

۲♥️: *دوسرا گهنٹہ:*
رات کا آخری گهنٹہ پس خداوندعالم سے خلوت کرو کہ اللہ آواز دیتا ہے
آیا کوئی درخواست کرنے والا ہے کہ میں قبول کروں
آیا کوئی استغفار کرنے والا ہے کہ میں اس کو معاف کردوں پس اس تم وقت استغفار کرو...

۳♥️: *تیسرا گھنٹہ:*
صبح کی نماز کے بعد سے سورج نکلنے تک مصلے پر بیٹھے رہنا
اور ذکر خدا کرنا-
🟢یہ نوے گهنٹے ہیں ان اوقات پر مداومت کرو,
ذکر خدا کرو اور غیبت سے دوری ...
نماز پنجگانہ اور نافلہ بجا لاو کہ صرف تیس دن ہیں اور بہت جلدی گزر جائیں گے...

تین دعائیں اپنے سجدوں میں پڑهئے👇🏻
1- *اللهم إنی أسألك حسن الخاتمة*

2- *اللهم ارزقني توبة نصوحه قبل الموت*

3- *ياالله یارحمن یارحیم یا مقلب القلوب ثبّت قلبي علي دينك
❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️❄️
*اگر یہ متن آگے بهیجنا چاہتے ہو تو نیکی کی نیت سے آگے بڑهاو شايد خداوندعالم اس وسیلے سے دنيا و آخرت کی بلا تم سے دور کردے!*

20/03/2022
15/03/2022

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

Address

Abc
London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Facts World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share