11/05/2024
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جس کسی نے استغفار کو لازم کر لیا تو اللہ اس کے لیے ہر تنگی سے نکلنے کی کوئی راہ نکال دیتا ہےاور ہر غم سے کشادگی کر دیتا ہےاور اسے وہاں سے رزق دیتا ہے جہاں سے وہ گمان بھی نہیں کرتا.
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ.