LaLa FUrqan

LaLa FUrqan Social network

♥️♥️
13/01/2023

♥️♥️

اٹھ کر پانی تک نہ پینے والے آج اپنے کپڑے خود دھو لیتے ہیں وہ جو کل تک گھر کے لاڈلے تھے آج اکیلے میں رولیتے ہیں 😭😭😭صرف بی...
05/05/2020

اٹھ کر پانی تک نہ پینے والے آج اپنے کپڑے خود دھو لیتے ہیں وہ جو کل تک گھر کے لاڈلے تھے آج اکیلے میں رولیتے ہیں 😭😭😭
صرف بیٹیاں ہی نہیں بیٹے بھی پراۓ ہوتے ہیں
باپ کے ڈانٹنے پر امی کو شکایت لگانے والے اب زمانے کے نخرے سہتے ہیں. کھانے میں سو نخرے کرنے والے اب کچھ بھی کھا لیتے ہیں
امی کے بازو پر سر رکھ کر سونے والے اب بغیر بستر کے ہی سو لیتے ہیں
بہن کو چھوٹی چھوٹی بات پر تنگ کر نے والے اب بہن کو یاد کر کے روتے ہیں😭😭😭
صرف بیٹیاں ہی نہیں ۔ بیٹے بھی پراۓ ہوتے ہیں

الله پاک پرديس ميں رہنے والوں کو سلامت رکھے...آمين❤😢😢😢😢

کتنے تکبر و غرور میں ہم دوست رشتہ داروں کو بتاتے پھرتے ہیں کہ ہمارا بیٹا، بھائی باہر ہوتا ہے اور اس سے بے پناہ فرمائشیں ...
05/05/2020

کتنے تکبر و غرور میں ہم دوست رشتہ داروں کو بتاتے پھرتے ہیں کہ ہمارا بیٹا، بھائی باہر ہوتا ہے اور اس سے بے پناہ فرمائشیں کرتے ہیں ۔ کبھی یہ نہیں سوچا کہ وہ وہاں کس حال میں ہو گا ، وقت پے کھانا کھاتا ہو گا کہ نہیں ، اپنے لیے جوتے کپڑے خریدتا ہو گا کہ نہیں، بیماری میں چھٹی کرتا ہو گا کہ نہیں، سونے کے لیے گھر جیسا سکون اور جگہ میسر ہو گی کہ نہیں
اللہ سب پردیس میں رہنے والے بھائیوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے💔💔😭

13/02/2020

Dost lines

03/01/2020
Love
18/09/2019

Love

Life line
18/09/2019

Life line

Address

JBR
London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LaLa FUrqan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share