Migrant Assistant

Directions

Migrant Assistant انتہائی پروفیشنل سٹاف کی زیر گرانی آپ کے تمام معاملات دیکھے جاتے ہیں۔

02/06/2026
01/06/2026

خبر بشکریہ جذ بہ نیوز یورپ اور شبانہ چوہدری فرانس ۔

فرانس میں ٹرانزٹ والے پاکستانی متوجہ ہوں
فرانس میں ایک نیا قانون بنا دیا گیا ہے
جس کے تحت جن افراد کے پاس فرانس کے نہیں بلکہ دیگر یورپی ممالک کے پیپرز ہیں (نیشنیلٹی کے علاوہ ) وہ یورپ سے باہر سے جب فرانس انٹر ہوں گیں انھیں ٹرانزٹ مسافر کے طور پر اگلی فلائٹ لینا لازم بنا دیا گیا ہے
فرض کریں کوئی شخص یاں فیملی پاکستان سے فرانس آ رہی ہے پیپرز پرتگال، سپین، اٹلی وغیرہ کے ہیں
ان پر لازم ہے پاکستان سے ہی اگلی کونیکٹ فلائٹ کا بورڈنگ کارڈ حاصل کرے اور سامان بھی اس کے پیپروں والے ملک تک ہی جائے گا
جو افراد بس یاں ٹرین پر اپنا اگلا سفر جاری رکھتے ہیں یاں صرف بکنگ دیکھا کر فرانس میں انٹری حاصل کرتے تھے
یہ سہولت اب فرانس میں
ختم کر دی گئی ہے
پاکستان ، انڈیا ، بنگلادیش ، سمیت دیگر تمام ممالک کے ایئر پورٹ حکام کو اس بارے متعلقہ کر دیا گیا ہے
بشکریہ شبانہ چوہدری فرانس

Address

Manchester
M33

Opening Hours

Monday 5pm - 9pm
Tuesday 5pm - 9pm
Wednesday 5pm - 9pm
Thursday 5pm - 9pm
Friday 5pm - 9pm
Saturday 5pm - 9pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Migrant Assistant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share