Al Medina Hajj & Umrah Tours

Al Medina Hajj & Umrah Tours We are providing hajj and Umrah services to UK residents under the management of experienced team. NA

18/06/2026
12/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ

الحمدللہ ایک اہم پیش رفت سامنے آ رہی ہے کہ حج 2027 کے لیے حج کوٹے کی تقسیم دوبارہ ففٹی ففٹی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

گزشتہ سال مجموعی حج کوٹے میں سرکاری اور پرائیویٹ حج اسکیم کے درمیان تقسیم مختلف رہی، تاہم اس مرتبہ اگر پاکستان کا حج کوٹہ ایک لاکھ اسی ہزار ہی برقرار رہتا ہے اور ففٹی ففٹی فارمولا لاگو ہوتا ہے تو سرکاری اور پرائیویٹ دونوں شعبوں کو تقریباً نوے نوے ہزار کا کوٹہ مل سکتا ہے۔

دوسری جانب وزارت کی طرف سے سعودی حکام سے پاکستان کا حج کوٹہ بڑھا کر دو لاکھ تیس ہزار کرنے کی درخواست بھی کی گئی ہے۔ اگر کوٹہ بڑھ جاتا ہے اور ففٹی ففٹی تقسیم برقرار رہتی ہے تو دونوں شعبوں کے عازمین کو مزید مواقع مل سکتے ہیں۔

تاہم فی الحال یہ ابتدائی اطلاعات ہیں، حتمی فیصلہ سرکاری اعلان کے بعد ہی سامنے آئے گا۔

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام عازمین حج کے لیے آسانیاں فرمائے، چاہے وہ سرکاری حج کے ذریعے جائیں یا پرائیویٹ حج کے ذریعے۔ اللہ پاک حج 2027 کو خیر و عافیت، سہولت اور کامیابی والا حج بنائے، اور حج 2026 میں رہ جانے والی تمام کمیوں کو آئندہ بہتر فرما دے۔

آمین یا رب العالمین۔

‎جزاکم اللہ خیراً

Hajj 2027 booking is started now
06/06/2026

Hajj 2027 booking is started now

Prayer time in Haram e Medina
04/06/2026

Prayer time in Haram e Medina

04/06/2026

Inside view and azan in Masjid e al Nabwi Sahr8f

03/06/2026

I got over 2,150 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Only Pakistani passport holder
02/06/2026

Only Pakistani passport holder

Address

14 Nile Street
Rochdale
OL162BZ

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm

Telephone

+447981151873

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Medina Hajj & Umrah Tours posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share