01/01/2024
خوش آمدید 2️⃣0️⃣2️⃣4️⃣ تشکر اور کامیابیوں کے ساتھ! 🌟
براق گروپ آپ سب احباب کا سال 2024 میں تہہ دل سے خیرمقدم کرتا ہے اور نئے سال کےلئے ڈھیر ساری نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہے ۔ گزشتہ سال براق گروپ نے لاکھوں صارفین کو اعلی سہولیات فراہم کی ہیں اور کئی سنگ میل آپ کے اشتراک سے طے کیے ہیں جس کےلئے ہم دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
آئیے 2023 میں حاصل کیے گئے کچھ اہم سنگ میلوں پر نظر ڈالتے ہیں۔
📱سال 2023 میں تازہ موبائل آپ کے رابطوں کو آسان اور سستا بنانے میں سرفہرست رہا ہے۔ تازہ موبائل نے اپنے صارفین کو شاندار کال اور منٹس آفرز فراہم کئے اور سال کے بیشتر حصے میں انلمٹیڈ انٹرنیٹ ڈیٹا آفر کو جاری رکھا ، ہر اہم تہوار پر تازہ موبائل آپ کی خوشیوں میں شریک رہا اور آپ کےلئے بہترین تحائف پیش کرتا رہا۔
🩺 تازہ لیب کلینک نے تازہ ہیلتھ کی زیر نگرانی کمیونٹی کی بہتر طبعی خدمت کرنے میں کوئی کسر روا نہ رکھی۔ صحت سے متعلق آگاہی کو فروغ دینا سال 2023 میں ہمارا اولین مقصد تھا اور اس کےلئے تازہ لیب کلینک نے میڈیکل ٹیسٹس اور ہیلتھ چیک اپ آفرز فراہم کیں۔
"صحت آپ کے دروازے پر" کے مقصد کے ساتھ ہم نے یونان کے مختلف مقامات پر سماجی تنظیموں کے تعاون سے میڈیکل ہیلتھ کیمپس کا انعقاد کیا اور کمیونٹی کو فری اور امکا کارڈ پر ٹیسٹس اور چیک اپ کی سہولیات فراہم کیں۔
✈️ براق گروپ کے ادارے تازہ ٹکٹ نے سال 2023 میں ہزاروں صارفین کو بہترین اور سستی ہوائی ٹکٹ فراہم کیں اور گھر بیٹھے آن لائن ٹکٹ بکنگ کی سہولت کےلئے وٹس ایپ کسٹمر کئیر سروس کا اجراء کیا جہاں آپ بغیر کسی رکاوٹ کے بآسانی 24/7 اپنی انٹرنیشنل یا ڈومیسٹک فلائٹ بکنگ حاصل کر سکتے ہیں۔
💸 تازہ منی ٹرانسفر نے سال 2023 میں اپنوں کو خوشیاں منتقل کرنے میں ہر ممکن آپ کی معاونت کی، اپنے صارفین کو بہترین ایکسچینج ریٹ، سب سے کم فیس، اور تیز ٹرانزیکشنز کی پیشکش کی۔ سمال ورلڈ اور ria کے اشتراک سے ہم نے منی ٹرانسفر سروس کو پوری دنیا میں پھیلا دیا ہے۔
🏢 براق سروسز برسلز نے بھی برسلز میں مقیم اوورسیز کمیونٹی کو بہترین سہولیات فراہم کیں جن میں ٹکٹ بکنگ ، رقوم کی منتقلی ، ڈلیوری سروسز نمایاں رہے ہیں۔
🍚 تازہ فوڈ کے زریعے ہم نے بہترین ذائقے یورپ تک پہنچائے ۔ تازہ فوڈ نے ملئنیم رائس ملز کے اشتراک سے پاکستان کا نمبر 1 چاول تازہ سپر باسمتی رائس یورپ میں امپورٹ کیا اور پاکستانی مصنوعات کی یورپین مارکیٹ میں ایک بہتر ساکھ قائم کی۔
🎉 کمیونٹی کےلئے خدمات: براق گروپ سال 2023 میں کمیونٹی کی ہر ایکٹویٹی میں پیش پیش رہا۔ ہم نے سپورٹس ایونٹس مثلاً قائد اعظم کپ 2023، آزادی کپ 2023، اور تازہ میوزک نائٹ جیسے شاندار فیسٹولز کو سپانسر کیا جو کمیونٹی کے ساتھ ہماری جذباتی وابستگی کو ظاہر کرتا ہے۔
🙏 اظہارِ تشکر: براق گروپ اپنے تمام قابل قدر صارفین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہے جو ہم پر بھروسہ کرتے ہیں اور ہماری سروسز سے مستفید ہوتے ہیں ۔ ہم اپنی براق ٹیم بشمول فرنٹ ڈیسک ڈیپارٹمنٹ، بیک آفس ڈیپارٹمنٹ ، سیلز اور مارکیٹنگ ڈیپارٹمنٹ اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ ڈیپارٹمنٹ کا بھی شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے براق گروپ کی کامیابی میں گراں قدر خدمات فراہم کیں۔ ہم آپ کی محنت و عظمت کے قائل ہیں۔ براق گروپ خاندان کا ہر فرد ہمارے لئے قابل قدر سرمایہ ہے۔
آخر میں براق گروپ کی طرف سے کمیونٹی کے لیے سال 2024 کےلئے پھر سے نیک خواہشات کا اظہار کیا جاتا ہے۔
.Welcome 2️⃣0️⃣2️⃣4️⃣ with Gratitude and Achievements! 🌟
As we step into the new year, Burraq Group extends a heartfelt welcome to 2024, brimming with gratitude for the incredible journey we've shared. Let's take a moment to celebrate the milestones achieved in 2023:
📱 In 2023, Taza Mobile excelled in providing unparalleled call and minutes offers. We consistently offered unlimited internet data throughout most of the year, ensuring seamless connectivity. we look forward to exceeding expectations in the coming year.
🩺 Under the supervision of Taza Health, Taza Lab Clinic made remarkable contributions to community health welfare throughout 2023. Our focus on promoting health awareness was evident as we offered subsidiary health checkups and laboratory tests. We further extended our impact by organizing medical health camps at various locations in Greece, delivering top-notch healthcare services to the community.
✈️ Taza Ticket: Providing the best and most affordable air tickets to thousands of customers, introducing a seamless online booking service on WhatsApp, and ensuring 24/7 communication.
💸 Taza Money Transfer: Offering the best exchange rates, lowest fees, and swift transactions. Our operations expanded with Small World and Ria, reaching a larger audience.
🏢 Burraq Services Brussels: Delivering top-notch ticket, money transfer, and delivery services in Brussels with a focus on exceptional customer care.
🍚 Taza Food: Importing the finest variety of rice, including Taza Super Basmati Rice from Pakistan, at a reasonable price throughout Europe.
🎉 Community Initiatives: Sponsoring events like Quaid e Azam Cup 2023, Taza Azadi Cup 2023, and Taza Music Night, showcasing our commitment to community engagement.
🚢 Greece Boat Incident: Offering our heartfelt condolences and providing surviving victims with free Taza SIM cards in support.
🙏 Gratitude: Burraq Group expresses sincere thanks to our valued customers who trust us & Special thanks are extended to our Front Desk Teams, Back Office Teams, Sales and Marketing Teams, and Digital Marketing Team for their exceptional contributions to the success of Burraq Group. Your dedication and hard work have been instrumental, and we deeply appreciate your commitment to our shared goals.
Thank you to each member of the Burraq family for your invaluable role in our achievements.
At the end, best wishes to the community from Burraq Group.