ISI-Pakistan Power

ISI-Pakistan Power Pak Army-ISI Official
To see Pakistan Army ISI news from Pakistan to all over the world, please like
(6)

ماشکیل، بلوچستان ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز امن کے قیام کے جذبے کے ساتھ متحد ہو کر کھڑی ہیں۔
30/08/2026

ماشکیل، بلوچستان

ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز امن کے قیام کے جذبے کے ساتھ متحد ہو کر کھڑی ہیں۔

🇵🇰 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہفیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کی سب سے بڑی دفاعی ...
30/08/2026

🇵🇰 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ کا دورہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان کی سب سے بڑی دفاعی صنعتی تنصیب POF واہ کا دورہ کیا، جہاں انہیں دفاعی پیداوار، برآمدات، مقامی اسلحہ و ایمونیشن کی تیاری اور جاری جدیدکاری کے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔

دورے کے دوران مقامی طور پر تیار کردہ اسلحہ و ایمونیشن کے ٹیسٹ اور ٹرائلز بھی دیکھے گئے۔ 🇵🇰

پاکستان کی دفاعی خود انحصاری اور مقامی پیداوار کی جانب اہم پیش رفت۔

میں نے جو سوچا ہے وہ کر کے رہوں گا ۔۔یہ جو کھیل ۔۔۔ کھیل رہے ہیں نہ میرے ساتھ ۔۔اس کا بہت پرانا کھلاڑی ہوں میں ۔۔۔ ⚔️👍Pa...
30/08/2026

میں نے جو سوچا ہے وہ کر کے رہوں گا ۔۔
یہ جو کھیل ۔۔۔ کھیل رہے ہیں نہ میرے ساتھ ۔۔
اس کا بہت پرانا کھلاڑی ہوں میں ۔۔۔ ⚔️👍

Pakistan Zindabad 🇵🇰🦌

چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان آرڈیننس فیکٹریز (POF) واہ کا دورہ کیا، جہاں...
30/08/2026

چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پاکستان آرڈیننس فیکٹریز (POF) واہ کا دورہ کیا، جہاں انہیں ادارے کی پیداواری صلاحیت، برآمدی امکانات اور پاکستان کی دفاعی صنعتی بنیاد کو مضبوط بنانے میں POF کے کردار پر بریفنگ دی گئی۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر کو POF میں جاری مقامی پیداوار، جدید کاری اور کارپوریٹائزیشن کے اقدامات سے بھی آگاہ کیا گیا۔ اس دوران دو نئے صنعتی پلانٹس پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا، جن سے توقع ہے کہ 2026 کے اختتام تک پیداوار شروع ہو جائے گی۔
دورے کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مقامی طور پر ڈیزائن اور تیار کیے گئے اسلحے اور گولہ بارود کے ٹیسٹ اور ٹرائلز بھی دیکھے۔

ISI. ⚔️🇵🇰⚔️

پڑوس میں ٹھیک ٹھاک ماتم جاری ہے🚀
30/08/2026

پڑوس میں ٹھیک ٹھاک ماتم جاری ہے🚀

چین نے اعلیٰ ترین فوجی قیادت کے دو اہم عہدیداروں ژانگ یوشیا اور لیو ژینلی کو ریاستی سینٹرل ملٹری کمیشن میں ان کے عہدوں س...
30/08/2026

چین نے اعلیٰ ترین فوجی قیادت کے دو اہم عہدیداروں ژانگ یوشیا اور لیو ژینلی کو ریاستی سینٹرل ملٹری کمیشن میں ان کے عہدوں سے برطرف کر دیا۔

چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی شنہوا کے مطابق دونوں افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔

ژانگ یوشیا صدر شی جن پنگ کے ماتحت چینی فوج کے دوسرے سب سے بڑے عہدیدار اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین تھے، جبکہ وہ چین کے پولٹ بیورو کے رکن بھی ہیں۔ دوسری جانب لیو ژینلی سینٹرل ملٹری کمیشن کے جوائنٹ اسٹاف ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کے طور پر جنگی منصوبہ بندی کی نگرانی کر رہے تھے۔

دونوں افسران کے خلاف رواں سال جنوری میں تحقیقات کا اعلان کیا گیا تھا۔ چینی وزارتِ دفاع کے مطابق ان پر ’’نظم و ضبط اور قانون کی سنگین خلاف ورزیوں‘‘ کے شبہے میں تحقیقات کی جا رہی تھیں، جو چین میں عموماً بدعنوانی سے متعلق معاملات کے لیے استعمال ہونے والی اصطلاح ہے۔

شنہوا کی رپورٹ کے مطابق قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں ژانگ یوشیا کو سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا، جبکہ لیو ژینلی کو جوائنٹ اسٹاف ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ کے منصب سے فارغ کردیا گیا۔

یہ کارروائی صدر شی جن پنگ کے دور میں جاری وسیع پیمانے کی انسدادِ بدعنوانی مہم کے تناظر میں سامنے آئی ہے۔ تاہم ژانگ یوشیا جیسے انتہائی سینئر فوجی افسر، جو صدر شی جن پنگ کے قریبی سمجھے جاتے تھے، کے خلاف کارروائی نے مبصرین کو حیران کردیا ہے۔


Disclaimer: This content is for informational and news purposes only. It is based on available reports and information from cited sources.

پاکستان رینجرز سندھ  امن کے محافظ 🇵🇰امن و امان کا قیام، شہریوں کا تحفظ اور سندھ کی سلامتی ہماری اولین ترجیح ہے۔ہم ہیں سن...
30/08/2026

پاکستان رینجرز سندھ امن کے محافظ 🇵🇰

امن و امان کا قیام، شہریوں کا تحفظ اور سندھ کی سلامتی ہماری اولین ترجیح ہے۔

ہم ہیں سندھ کے محافظ ہر محاذ پر تیار۔
عوام کا اعتماد، وطن کی حفاظت اور امن کا عزم پاکستان رینجرز سندھ۔

دنیا میں وہ مائی کا لال پیدا ھی نہیں ھوا جو پاکستان کو ڈرا سکے جنرل احمد شریف چوھدریDG ISPRجی ہو شیرا
30/08/2026

دنیا میں وہ مائی کا لال پیدا ھی نہیں ھوا جو پاکستان کو ڈرا سکے
جنرل احمد شریف چوھدریDG ISPR
جی ہو شیرا

⁨ ⁨ لانس نائیک وسیم محمود شہید ستائیس سندھ ریجمنٹ 🇵🇰18 اگست 1997کوراولپنڈی کے نواحی گاؤں چونترہ میں پیدا ہوۓ اپنی ابتدائ...
30/08/2026

⁨ ⁨ لانس نائیک وسیم محمود شہید ستائیس سندھ ریجمنٹ 🇵🇰

18 اگست 1997کوراولپنڈی کے نواحی گاؤں چونترہ میں پیدا ہوۓ اپنی ابتدائی تعلیم گورنمنٹ ہائی سکول بھکڑال سے حاصل کی ان کو بچپن سے ہی آرمی میں جانے کا بہت شوق تھا۔

اپنے اسی شوق کو پایہ تکمیل تک پہنچاتے ہوئے 17 سال کی عمر میں یکم ستمبر 2015کو بطور سپاہی پاکستان آرمی جوائن کی۔ اپنی ٹریننگ کا آغاز سندھ رجمنٹ سنٹر حیدرآباد سے کیا ٹریننگ مکمل ہونے کے بعد یونٹ 27 سندھ رجمنٹ (شیرحیدری بٹالین) جوائن کی۔

جس میں کیپٹن کرنل شیر خان بطور لیفٹیننٹ آۓ تھےاپنی پہلی فیلڈ پوسٹنگ میں ہی مہمند ایجنسی میں جاری آپریشن ضربِ عضب میں حصہ لیا اور بہادری کے جوہر دکھاتے ہوئے دشمن کو ناکوں چنے چبوائے۔

ذہین ہونے کے ساتھ ساتھ اللّٰہ پاک نے انکو جسمانی قوت سے بھی نوازا تھا ذہانت ،جسمانی فٹنس با اخلاق سولجر ہونے کیوجہ سے محتلف کورسز کا حصہ بنتے رہے جن میں آرمی بیسک کورس،پی ٹی کورس اور ڈیزرٹ وارفیئر کورس قابلِ ذکر ہیں اسکے علاؤہ سپورٹس میں دلچسپی ہونے کی بنا پر ہاکی،فٹ بال،کبڈی ،ایھتلیٹک اور آ رمی کی مختلف روائیتی گیموں میں حصہ لیتے رہے اور اپنی اعلٰی کارکردگی کی بنا پر لانس رینک کے عہدہ پر ترقی پائی۔

2024 میں یونٹ کے ہمراہ ڈیرہ اِسماعیل خان کولاچی آپریشن میں ہراول دستے میں شامل تھے کہ اسی دوران ایک کانوائے پر دہشت گردوں نے اچانک بزدلانہ حملہ کر دیا جس میں دہشت گردوں سے بہادری اور جوانمردی سے مقابلہ کرتے ہوئے کئی خارجی دہشتگردوں کو واصلِ جہنم کیا۔

اسی دوران ہینڈ گرنیڈ کے حملہ سے اپنے ساتھیوں کو بچاتے ہوئے 29 اگست 2025 بروز جمعہ کو جامِ شہادت نوش کیا شہیدوں کی سرزمین خطہ پوٹھوہار گاؤں چونترہ میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا۔

اللہ تعالی پاکستانیوں پر رحم کرے آمین ،  پاکستان اور پاکستانی قوم اس وقت ذاتی مفاد پرستوں کے نرغے میں پھنس چکی ہےپاک فوج...
30/08/2026

اللہ تعالی پاکستانیوں پر رحم کرے آمین ، پاکستان اور پاکستانی قوم اس وقت ذاتی مفاد پرستوں کے نرغے میں پھنس چکی ہے

پاک فوج زندہ باد

Address

Ibu Wisynuprapto (addressee) Jl. Ciburial Indah No. 47 (street + Premise) BANDUNG INDONESIA (country)
Ciburial
40198

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISI-Pakistan Power posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share