20/03/2026
【اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم
میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی عمیق گہرائیوں سے "عید مبارک ۔
اللہ کرے یہ عید آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش کو پورا فرمائے
اللہ تعایٰ سےدعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے۔
آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین】