Shabir Najar

Shabir Najar Available

03/10/2025
04/09/2024

Teachers are the guiding lights who inspire, educate, and shape our future. On this Teachers' Day, let's honor their dedication, wisdom, and tireless efforts. They plant the seeds of knowledge, nurture our dreams, and help us grow into our best selves. A heartfelt thank you to all the teachers who make a difference in our lives every day.
teachers day

22/07/2024

⁦☘️⁩ہر رشتے میں کوئی نہ کوئی اچھا رنگ ہوتا ہے۔لیکن دوستی میں سارے رنگ ہوتے ہیں۔انسان کی زندگی میں کچھ انمول موتی ہوتے ہیں لیکن ہم ان موتیوں سے نا واقف ہوتے ہیں۔یہ موتی ہماری ویران زندگی میں رنگ بھر دییں۔
⁦☘️⁩✨زندگی میں بہت سارے لوگ آتے اور جاتے ہیں ۔ لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو زندگی بھر
رشتہ قائم رکھتے ہیں۔ ان سے ایک خاص رشتہ ایک خاص تعلق ہوتا ہےجسے دوستی کانام دیا جاتا ہے۔
⁦☘️⁩✨انسان کے لیے سچے دوستوں کی ضرورت اس کی دوسری ضروریات اور اس کے اپنے عز یز و اقارب سے کہیں بڑھ کر ہوتی ہے۔انسان کو زندگی کے ہر ایک موڑ پرسچے اور مخلص دوست کی ضرورت پڑتی ہے۔
کبھی کبھار تو دوستوں اور رشتہ داروں میں فرق ہی محسوس نہیں ہوتا۔ اگرچہ رشتہ داروں سے خون کا تعلق ہوتا ہے لیکن دوست سے بھی تو دل کا رشتہ ہوتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اچھاش دوست ایک نعمت سے کم نہیں ہوتا.
⁦☘️⁩✨آپ کے بہت سے دوست ہو سکتے ہیں۔ اس کے باوجود ان تمام دوستوں میں ایسے دوست انگلیوں پر گنے جا سکتے ہیں جو آپ کے ساتھ مخلص ہوں۔ اس بات کا اندازہ آپ صرف اس وقت لگا سکتے ہیں کہ جب آپ مشکل میں ہوں، اور آپ کے دوست آپ کے کام آئیں۔ یقین جانیے کہ ایسے ہی دوست آپ کی زندگی کا سرمایہ ہوتے ہیں!!

#.....____.؛🍁

Address

Fatehgarh
Baramula

Telephone

9797281504

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabir Najar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shabir Najar:

Share