GNK Publications

GNK Publications "Leading Publishing House in India Since 2018 | Books on Amazon & GNK Publications | ✅ Trademark Registered ®️
https://www.gnkpublications.com/

   کتاب کا نام: بہار سخن (شعری مجموعہ)مصنفہ: فریدہ انجمصفحات: 138قیمت: 399مطبع: جی۔این۔کے پرنٹرس (نئی دہلی)ناشر: جی۔این۔...
07/08/2026

کتاب کا نام: بہار سخن (شعری مجموعہ)
مصنفہ: فریدہ انجم
صفحات: 138
قیمت: 399
مطبع: جی۔این۔کے پرنٹرس (نئی دہلی)
ناشر: جی۔این۔کے پبلی کیشنز
رابطہ نمبر ناشر: 070067 38304
ویب گاہ: www.gnkpublications.com

25/07/2026
مشاہیر علم و ادب کے ساتھ جی۔این۔کے پبلی کیشنز کے اسٹال نمبر 84 پر۔۔۔۔۔
23/07/2026

مشاہیر علم و ادب کے ساتھ جی۔این۔کے پبلی کیشنز کے اسٹال نمبر 84 پر۔۔۔۔۔

چنار بک فیسٹول میں ہر دلعزیز شخصیت اور معروف قلم کار مقبول فیروزی صاحب سے ملاقات ہوئی۔ فیروزی صاحب متنوع موضوعات پر لکھت...
22/07/2026

چنار بک فیسٹول میں ہر دلعزیز شخصیت اور معروف قلم کار مقبول فیروزی صاحب سے ملاقات ہوئی۔ فیروزی صاحب متنوع موضوعات پر لکھتے ہیں، علامہ اقبال ان کے پسندیدہ شاعر ہیں۔ انھوں نے ہمارے اسٹال سے "کلیاتِ اقبال فارسی مع شرح" از حمیرا جمیل اور کچھ منتخب کتابیں خریدیں ہم ان کے بے حد شکر گزار ہیں۔

21/07/2026

چنار بک فیسٹول کا آج چوتھا دن ہے۔
یہ کتاب میلہ 18جولائی کو شروع ہوا اور 26 تک جاری رہے گا۔
سرینگر میں یہ SKICC منعقد کیا گیا۔
لوگوں کی مناسب چہل پہل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ لیکن قارئین اور شائقین کتب کے ہم پھر شدت سے منتظر ہیں۔

آئیے اس کتاب میلے کو اپنی شرکت سے بارونق بنائیں۔

مطالعہ کتب کو اپنا شعار بنائیں۔ خود بھی کتابیں پڑھیں اور باقیوں کو بھی ترغیب دیں۔ اس سے بڑی دلیل کوئی نہیں ہے کہ کتابوں ہی سے ذہن و دل روشن ہوتے ہیں ۔

Stall No 84

چنار بک فیسٹول کا آج تیسرا دن ہے۔یہ کتاب میلہ 18جولائی کو شروع ہوا اور 26 تک جاری رہے گا۔ سرینگر میں یہ SKICC منعقد کیا ...
20/07/2026

چنار بک فیسٹول کا آج تیسرا دن ہے۔
یہ کتاب میلہ 18جولائی کو شروع ہوا اور 26 تک جاری رہے گا۔
سرینگر میں یہ SKICC منعقد کیا گیا۔
لوگوں کی مناسب چہل پہل دیکھنے کو مل رہی ہے۔ لیکن قارئین اور شائقین کتب کے ہم پھر شدت سے منتظر ہیں۔

آئیے اس کتاب میلے کو اپنی شرکت سے بارونق بنائیں۔

مطالعہ کتب کو اپنا شعار بنائیں۔ خود بھی کتابیں پڑھیں اور باقیوں کو بھی ترغیب دیں۔ اس سے بڑی دلیل کوئی نہیں ہے کہ کتابوں ہی سے ذہن و دل روشن ہوتے ہیں ۔

Stall No 84

Address

Charar-i-Sharief
Charar-I-Sharif
1911127006738304

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GNK Publications posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GNK Publications:

Shortcuts

Share