26/07/2023
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
امید ہے کہ سبھی حضرات خیریت سے ہونگے۔
یہ گروپ بنام (کتاب گھر) آپکی خدمت کے لئے حاضر ہے۔
آپ ملک کے کسی بھی کونے سے گھر بیٹھ کر اپنی پسند کی کتابیں بذریعہ پوسٹ منگوا سکتے ہیں۔ ہر کتاب کی قیمت بلکل مناسب رہےگی ان شاءاللہ۔۔۔