Sidiqi Fertilizer Point

Sidiqi Fertilizer Point Deals in Fertilizers

04/11/2025
03/11/2025

سرکار نے کرشی اد یامی کی اسامیاں نکال کر اُن کو پر کیا ہے سرکار اور محکمہ جات کا یہ روایہ کھاد ڈیلرز کے تے غلط ہے کرشی اُد یامی کا درجہ صرف کھاد ڈیلرز کو ہی ملنا چاہیے تھا کیوں کہ کھاد ڈیلرز بھی کسانوں کو کھاد فراہم کرکے زراعت کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

کھاد ڈیلرز کے لیے کرشی ادیامی کا درجا دینے کے کچھ فوائد یہ ہو سکتے ہیں:

*زراعت کی ترقی میں کردار*: کھاد ڈیلرز کسانوں کو کھاد فراہم کرکے زراعت کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس انعام سے ان کی خدمات کا اعتراف ہوتا ہے اور وہ مزید محنت کرنے کے لیے مشتعل ہوتے ہیں۔
*کسانوں کی مدد*: کھاد ڈیلرز کسانوں کو کھاد فراہم کرکے ان کی مدد کرتے ہیں۔ اس انعام سے ان کی خدمات کا اعتراف ہوتا ہے اور وہ کسانوں کی بہتر خدمت کے لیے مزید کام کر سکتے ہیں۔

تاہم، اس بات کا بھی خیال رکھنا چاہیے کہ کرشی ادیامی کا درجا ان لوگوں کو دیا جائے جو واقعی زراعت کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ اس لیے، اس انعام کے لیے اہلیت کے معیار کو واضح کرنا اور اسے انصاف کے ساتھ دینا ضروری ہے۔

09/04/2025

کالی اور سفید کھاد آپ کے نزدیکی کھاد اسٹور ڈاک بنگلہ جکیاس کے پاس مناسب اور موزوں قیمتوں میں دستیاب
رابطہ کریں
9906032942
6005608927

11/02/2025

معزز ساتھیو ۔۔۔۔۔۔۔السلام علیکم و آداب
آج کی سطور بنام زمینداران پنگل جو عرصہ دراز سے وقت پر کھاد و دیگرضروری کیمیائ اشیاء نہ ملنے کے کارن دوچار رہے ہیں، جنہیں اکثر باتھری اور ٹھاٹھری کھاد لانے کے لیے جانا پڑتا ہے،
علاقے میں کھاد کی مانگ روز بروز بھڑنے کے پیش نظر اور ساتھ ہی ساتھ آپ تمام ہی حضرات کی مشکلات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اِس بار کھاد كاجنرل اسٹور ڈاک بنگلہ جکیاس کے پاس نصب کیا گیا ہے، علاقائی سطح پر یہ سٹور اپنی نوعیت کا غالباََ پہلا اور واحد کھاد کا سٹور ہے، ہمارے یہاں اِتنا اسٹاک موجود رہتا ہے کہ بلاک جکیاس کے ہر زمیندار کو کھاد مناسب اور موزوں قیمتوں میں مہیا کر سکتے ہیں،واضح رہے کہ ہر وہ شخص جو کھاد لینے کا خواہاں ہے اسےاپنے پاس آدھار کارڈ کا ساتھ ہونا ضروری ہے، مزید معلومات کے لیے نیچے دیئے گئے 🤳 نمبرات پر رابطہ کر کے خدمت کا موقع بخشیں ۔۔۔

6005608927,,
9906032942

16/06/2024

آپ کے نزدیکی کھاد سٹور ڈاک بنگلہ جکیاس
کے پاس کھاد دستیاب ہے

11/04/2024

DAP fertilizer available now (Kali khad) near Dak Banglow Jakyas

27/03/2023

🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊🔊

Once again this is to inform all the farmers of Block Jakyas that for your convenience , a large fertilizer shop has been opened near Dak Banglow Jakyas from where Urea and DAP fertilizers will be provided to you all only at reasonable prices. It is necessary to have adhaar card with you. For more information ,contact on the phone numbers given below ,,,,,

6005608927
9906032942

09/01/2023

Zamindar Care unit located near Dak Banglow Jakyas ....deals in fertilizers (Urea / DAP/ NPK)and
Cattle feed
For further details ....
Call
6005608927
9906032942

Use Nano Urea for the Future
09/01/2023

Use Nano Urea for the Future

Address

Dak Banglow Jakyas
Doda
182203

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sidiqi Fertilizer Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sidiqi Fertilizer Point:

Share