Saad Vlogs

Saad Vlogs Behtar

21/06/2026

Apna kaam ye hai

15/06/2026

نعت نبی صلی اللہ علیہ وسلم
حافظ انیس الرحمن مدنی

12/06/2026

جو بھی اچھا یا برا کرو گے وہ تمہاری طرف پلٹ کر آئے گا ۔
(جو بھی کرو سوچ سمجھ کر کرو)

09/06/2026

ہمارے بعد تیرے عشق میں نئے لڑکے
بدن تو چومیں گے زلفیں نہیں سنواریں گے ۔

08/06/2026

جانتا ہی نہیں شاید مجھے کھونے والا
مسئلہ مل کے بھی اب حل نہیں ہونے والا
مصلحت سمجھئے یا بزدلی میری لیکن
اب مجھے عشق دوبارہ نہیں ہونے والا ۔

07/06/2026

یہ لمبا راستہ ایک دن ختم ہو جائے گا، یہ تکلیفیں ضرور دور ہو جائیں گی. یہ مشکل وقت بھی گزر جائے گا اور پھر کبھی واپس نہیں آئے گا. جو توڑ پھوڑ آپ کے دل میں ہے اللہ اسے اپنے کرم سے ٹھیک کر دے گا. بس اپنے رب پر بھروسہ رکھیں، صبر کریں اور یقین رکھیں کہ بہتر دن قریب ہیں، کیونکہ اللہ نے ہمیں قرآن میں تسلی دی ہے کہ مشکل کے ساتھ آسانی ہے.

05/06/2026

*محبت ہم سے کرنی ہے*♥️
*تو کبھی شکوہ نہیں کرنا*
*یہ شکوے ہم نے دیکھے ہیں*
*دلوں کو دور کرتے ہیں* 🖤

*محبت ہم سے کرنی ہے*
*تو صرف محبت کرو جاناں*....
*کہ محبت ہی محبت کو*❤️🥹
*بہت مضبوط کرتی ہے*♥️🫠

04/06/2026

اچھے لوگ سڑک کے کنارے لگی روشنیوں کی طرح ہوتے ہیں جو فاصلے کم تو نہیں کرتے ہیں مگر سفر آسان ضرور بنا دیتے ہیں.
بس کسی کی زندگی میں یہی روشنی بننے کی ضرورت ہے.

04/06/2026

تیری مرضی ہے لیکن یہ بات ٹھیک نہیں
کہ میں تیرے ہوئے بھی تجھ کو ترسوں۔

04/06/2026

‏کتنے ہمدرد ملے دوست ملے یار ملے
سب اُبھرتے هوئے سُورج کے پرستار ملے
زندگی تُو ہمیں بازار میں کیوں لے آئی ؟
ہم تو یُوسف بھی نہیں کہ کوئی خریدار ملے...

Address

Amauna Tiwari
Domariaganj
272189

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saad Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share