Abdul Qadir Saqlaini Official

Abdul Qadir Saqlaini Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdul Qadir Saqlaini Official, Business Center, Kakrala.

17/08/2024

تاجدار سلسلۂ نقشبندیہ مجددیہ، امام ربانی، حضرت شیخ ابو البرکات بدرالدین شیخ احمد فاروقی سرہندی حنفی المعروف مجدد الف ثانی نقشبندی قادری رضی اللہ عنہ کی ولادت 14 شوال 971ھ بروز جمعہ سرہند شریف، ضلع فتح گڑھ، صوبہ مشرقی پنجاب، ہندستان میں ہوئی۔ 17 سال کی عمر میں علوم ظاہری سے سند فراغت پائی۔ آپ مرید و خلیفہ خواجہ باقی باللہ، مجدد دین وملت، عالم باعمل، صوفی باصفا، مصنف کتب اور عالمگیر شہرت کے حامل شیخ طریقت ہیں۔ ”مکتوبات امام ربانی‘‘ اور ’’رد روافض‘‘ آپ کی کتب میں نہایت اہمیت کی حامل ہیں۔ 28 صفرالمظفر 1034ھ بروز منگل وصال فرمایا، نماز جنازہ آپ کے شہزادے حضرت خواجہ محمد سعید نے پڑھائی۔ روضۂ مبارک سرہند شریف مرجع انوار ہے۔
(سیرت مجدد الف ثانی، جہان امام ربانی)
الفاتحہ
پیش خدمت
سگ حضور مُرشد اعظم
عبدالقادر الحنفی المجددی الثقلینی
قصبہ ککرالہ ضلع بدایوں شریف

12/08/2024

*`ہجڑوں سے بھی پردہ ضروری ہے :`*

ہجڑوں سے بھی پردہ کرنا ضروری ہے۔ بہت سی خواتین لا علمی کی بنا پر یہ سمجھتی ہیں کہ ہجڑوں سے پردہ ضروری نہیں۔ لہٰذا ہم ذیل میں مسلم شریف کی ایک حدیث شریف پیش کر رہے ہیں، جس سے یہ واضح ہو جائے گا کہ ہجڑے بھی جنسی خواہش رکھتے ہیں۔

لہٰذا ان سے بھی پردہ کرنا ضروری ہے۔

عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ أَنَّ مُخَنَّثًا كَانَ عِنْدَهَا وَرَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْبَيْتِ، فَقَالَ لِأَخِي أُمِّ سَلَمَةَ : يَا عَبْدَ اللّٰهِ بْنَ أَبِي أُمَيَّةَ، *إِنْ فَتَحَ اللّٰهُ عَلَيْكُمُ الطَّائِفَ غَدًا،* فَإِنِّي أَدُلُّكَ عَلَى بِنْتِ غَيْلَانَ ؛ *فَإِنَّهَا تُقْبِلُ بِأَرْبَعٍ وَتُدْبِرُ بِثَمَانٍ.* قَالَ : فَسَمِعَهُ رَسُولُ اللّٰهِ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ : *" لَا يَدْخُلْ هَؤُلَاءِ عَلَيْكُمْ ".*

حضرتِ ام سلمہ رضی اللّٰهُ عنها سے مروی ہے کہ ایک مخنث یعنی ہجڑا ان کے پاس بیٹھا تھا اور اللّٰہ کے پیارے حبیب ﷺ گھر میں تشریف فرما تھے، امِ سلمہ کے بھائی سے اس ہجڑے نے کہا : اے عبد اللّٰہ بنِ ابی امیہ اگر پروردگارِ عالم نے تمہیں کل طائف فتح کرا دیا تو میں تمہیں بنتِ غیلان (بادیہ نامی) کی نشاندہی کروں گا۔ جب وہ سامنے آتی ہے تو (اس کے موٹاپے کی وجہ سے) اس کے شکم پر چار سلوٹیں ہوتی ہیں، اور جب پیٹھ پھیرتی ہے تو اس کی کمر پر آٹھ سلوٹیں ہوتی ہیں۔ حدیث کے راوی کہتے ہیں کہ حضور ﷺ نے اس کی بات کو سن کر فرمایا : یہ شخص تمہارے پاس نہ آیا کرے۔

معلوم ہوا کہ ہجڑے بھی جنسی خواہش رکھتے ہیں۔ اگر چہ ج**ع کی طاقت نہیں رکھتے۔ تبھی تو رسول اکرم ﷺ نے انہیں گھر میں داخل ہونے سے منع فرما دیا۔ لہٰذا ہجڑوں سے بھی پردہ کرنا ضروری ہے۔ انہیں اپنے گھر 🏡 میں بلانا اور شادی بیاہ یا بچے کی پیدائش وغیرہ خوشی کے موقع پر ناچ گانا کا پروگرام رکھنا اور عورتوں کا بلا تکلف ان سے بات چیت کرنا وغیرہ یہ سب افعال ناجائز و حرام ہیں، جن سے اجتناب بہَر حال لازم و ضروری ہے۔ آج کل بہت سی عورتیں ہجڑوں سے پردہ کرنا ضروری نہیں سمجھتیں۔ اللّٰہ تعالیٰ انہیں عقلِ سلیم عطا فرمائے۔

أخرجه مسلم في "صحيحه"، كتاب : السلام باب منع المخنث من الدخول على النساء الأجانب (7/ 10) رقم (2180).

24/08/2023

Abdul Qadir saqlainiislami bayani saqlainiMufti Qasim AsharafiPeer saqib shamitaqreer m***i akmal raza qadrimilade mustafa bayanallah walon ki baatenShah sha...

23/03/2023
"آغاز عشق بھی . . . .کیا خوب تھا پہلےتو تھی دل لگی پھر دل پر جا لگی"
01/01/2022

"آغاز عشق بھی . . . .کیا خوب تھا
پہلےتو تھی دل لگی پھر دل پر جا لگی"

*Hadees of the day**Namaz e Janaza'h me Sau (100) Afraad ki shirkat Ba'is e Bakhshish*Ummul Momineen Hazrat Aayesha Sidd...
22/11/2021

*Hadees of the day*

*Namaz e Janaza'h me Sau (100) Afraad ki shirkat Ba'is e Bakhshish*

Ummul Momineen Hazrat Aayesha Siddiqua RadiAllahu Anha se marwi hai ki Nabi e Akram ﷺ ne farmaya : *Jis Mayyat par bhi Musalmano'n ki ek Jama'at Namaz e Janaza'h padhe jinki ta'adad sau (100) tak pahunchti ho aur Woh tamam us mayyat ki Shafa'at (ki dua) kare'n to us (mayyat) ke haq me unki Shafa'at qubool ho jati hai.*

Sahih Muslim - 947, Sunan Tirmizi - 1029, Sunan Nisayi - 1991, Musnad Ahmad bin Hanbal - 13830

26/09/2021

ہر چیز کی زکوٰۃ ہے اور نماز میں سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پڑھنا نماز کی زکوٰۃ ہے
(القول البدیع،ص 351)

🍂 *سونے سے پہلے کا عمل !*🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر رات جب بستر پر آرام فرماتے تو اپنی دونوں ہتھیلیوں کو ملا کر  ...
21/09/2021

🍂 *سونے سے پہلے کا عمل !*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہر رات جب بستر پر آرام فرماتے تو اپنی دونوں ہتھیلیوں کو ملا کر قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ،‌‌‌‏ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ اور قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ (تینوں سورتیں مکمل) پڑھ کر ان پر پھونکتے اور پھر دونوں ہتھیلیوں کو جہاں تک ممکن ہوتا اپنے جسم پر پھیرتے تھے۔ پہلے سر اور چہرہ پر ہاتھ پھیرتے اور سامنے کے بدن پر۔ یہ عمل آپ صلی اللہ علیہ وسلم تین دفعہ کرتے تھے۔*🔹
📗 «صحیح بخاری -5017»

Address

Kakrala
243637

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Qadir Saqlaini Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdul Qadir Saqlaini Official:

Share