22/12/2025
انسان کو اتنا کمزور نہی ہونا چاہیے۔
مشکلات جتنی بھی زیادہ ہو ایک دن ختم ہونی ہے اس کو برداشت کرنے کا حوصلہ ہونا چاہیے ۔۔۔
یہ بندہ بچوں کی وجہ سے پریشان تھا لیکن اس کو یہ پتہ نہی کہ بچے اللہ نے پیدا کیے وہ ذمہ دار ہے۔