Spirito Sardo

Spirito Sardo Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Spirito Sardo, Business service, KOLKATA.

14/07/2019
23/03/2019

سونے اور چاندی کی زکوۃ نکالنے کا طریقہ
‏.
زیور اگر 22 قیراط کا ہے تو ، جو وزن زیور کا ہوں مثلآ 100 گرام تو اس وزن کو 96 سے تقسیم کرکے 88 سے ضرب دے دیں ، زیور میں جو خالص وزن ہوگا وہ آپکو معلوم ہوجائیگا جیسے 100 گرام میں 91.666 گرام
‏.
سونے کی رقم معلوم کریں
‏.
وزن 91.666 گرام کو تقسیم کریں 11.664 پر پھر اس کو ضرب دیں موجودہ سونے کے بھاؤ 70000 سے زیور کی رقم آپ کے سامنے آجائے گی
‏.
زیور اگر 21 قیراط کا ہے تو ، جو وزن زیور کا ہوں مثلآ 100 گرام تو اس وزن کو 96 سے تقسیم کرکے 84 سے ضرب دے دیں ، زیور میں جو خالص وزن ہوگا وہ آپکو معلوم ہوجائیگا جیسے 100 گرام میں 87.500 گرام
‏.
وزن 87.500 گرام کو تقسیم کریں 11.664 پر پھر اس کو ضرب دیں موجودہ سونے کے بھاؤ 70000 سے زیور کی رقم آپ کے سامنے آجائے گی
موجودہ چاندی کا بھاؤ 865 روپے تولہ
۔
ساڑھے باون تولہ چاندی کا وزن 612:360 اور اسکی رقم -45412 روپے بنے گی

21/03/2019

اسلام وعلیکم :-
جناب چیف جسٹس صاحب میں ایک قربانی کا بکرا بذریعہ عوام آپ سے مخاطب ہوں۔

جناب چیف جسٹس صاحب آپ نے فنڈ کا سلسلہ شروع کیا ہے جو کہ بہت اچھی بات ہے۔۔۔

لیکن کیا اس ملک میں جو کچھ بھی کرے گی وہ عوام ہی کرے گی؟
بجلی کے بل عوام دے، ٹیکس عوام دے، ووٹ عوام دے، خون عوام دے، لاشیں عوام دے، اور بدلے میں اس عوام کو صرف دھکے اور دھکے ملیں؟

چیف صاحب اگر آپ میں اتنی ہمت اور آپ واقعی کچھ کرنا چاہتے ہیں عوام کے لیے

تو پھر قومی اسمبلی کے ہر ممبر سے ایک ایک کروڑ اور ہر صوبائی اسمبلی کے ممبر سے پچاس پچاس لاکھ جمع کر کے ڈیم بنا کر دکھائیں۔

نہ صرف ڈیم بنے گا بلکہ پاکستان کا 25% قرضہ بھی اتر جاے گا

ٹوٹل ممبر نیشنل اسمبلی 332 اور یہ تقریباً 332 کروڑ بنے گا
ٹوٹل ممبر صوبائ اسمبلی 728 اور یہ تقریباً 3 ارب 640 کروڑ بنے گا

اس طرح بیس کروڑ عوام کو حقیقت میں پتہ چلے کہ آپ اور ہمارے سیاستدانوں نے عوام کی خدمت کی ہے۔

دوستو اس پیغام کو پڑھتے جاؤ اور پھیلاتے جاؤ

دعاوں کا طلبگار
70 سال سے دھوکے پر دھوکہ
کھایا ہوا مصیبت زدہ ایک
پاکستانی قربانی کا بکرا 😭

07/05/2016
03/09/2015

پشتو مناظرہ عقیدہ حیات النبی ص
مماتی مناظرے کے آخر میں تعلق مان کر دستخط کر لیتے. ویڈیو ثبوت ہے
باقی مناظرہ اصل پیج پر دیکه لیں یعنی نوجوانان احناف پیج پر

22/07/2015

ضروری اعلان
ایک اور گروپ واٹس آپ میں بنایا گیا ہیں جہاں پر روزمرہ کے مسائل کا جواب مفتیان کرام دینگےاس لئے واٹس آپ کے نمبر نیچهے لکه دیں..براہ مہربانی جن دوستوں نے واٹس آپ نمبر دئے تهے وہ دوبارہ نمبر نہ دیں تاکہ دوسروں کو بهی فائدہ ہو کیونکہ ایک گروپ میں بہت کم بندے آتے ہیں.
نوٹ. فضول بات چیت حتی کہ سلام سے بهی گریز کیا جائے اور مسئلہ پوچهنے کے علاوہ سب کچه منع ہے.اور اختلافی مسائل کی اجازت بهی نہیں ہے بلکہ عام زندگی میں جو مسائل پیش آتے ہیں اسی کا جواب دیا جائے گا. خلاف ورزی کرنے والے کو نکالا جائے گا...

Address

Kolkata

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Spirito Sardo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share