Ishqwalalove

Ishqwalalove Business������

Permanently closed.
16/08/2020
جسے تم انا سجمھ بیٹھے ہووہ عزت نفس ہے میری_!!!!!
25/07/2020

جسے تم انا سجمھ بیٹھے ہو
وہ عزت نفس ہے میری_!!!!!

بری _نظروں_ کی_ خیر_ کرنا _مولا ⁦❣⁩دن _جوانی _کے_ عروج _پر _ہیں #&🙂
25/07/2020

بری _نظروں_ کی_ خیر_ کرنا _مولا ⁦❣⁩
دن _جوانی _کے_ عروج _پر _ہیں

#&🙂

اُس بستی میں اُن آنکھوں کی قسمیں کھائی جاتی تھیں جس بستی کے سارے لوگ ہی اچھی آنکھوں والے تھے میثم علی🙂
25/07/2020

اُس بستی میں اُن آنکھوں کی قسمیں کھائی جاتی تھیں
جس بستی کے سارے لوگ ہی اچھی آنکھوں والے تھے
میثم علی🙂

؂ موتکیا ہر موت کے لئے ضروری ہوتی ہیں رکی ہوئی سانسیں پتھرائی آنکھیں چار کندھے اور گھر سے شمشان تک کی آخری دنیا داری کبھ...
25/07/2020

؂ موت

کیا ہر موت کے لئے ضروری ہوتی ہیں
رکی ہوئی سانسیں پتھرائی آنکھیں چار کندھے
اور گھر سے شمشان تک کی آخری دنیا داری
کبھی کبھی موت کی نشانی ہوتیں ہے
عمر سے زیادہ سمجھ داری والی باتیں
ہمیشہ ہنسنے والے چہرے
اور کبھی نا لڑنے والی محبتیں 🙂

جِس شخص کو , اِک دید بھی تیری ھو میسّرمسعوُد ھے ، خوش بخت ھے ، قِسمت کا دھنی ھے🙂
25/07/2020

جِس شخص کو , اِک دید بھی تیری ھو میسّر
مسعوُد ھے ، خوش بخت ھے ، قِسمت کا دھنی ھے🙂

‏ہم جیسے دلبروں کو جہنم میں ڈال کےبیٹھے رہو، بہشت کو ویران کئے ہوۓ🔥🤞
25/07/2020

‏ہم جیسے دلبروں کو جہنم میں ڈال کے
بیٹھے رہو، بہشت کو ویران کئے ہوۓ🔥🤞

کسی کو طلب حوروں کی ہے کوئی طالب کوثرمجھے دیدار یار سے مطلب رخ یار سے مطلب🌚ص ف و ا ن۔🌸
25/07/2020

کسی کو طلب حوروں کی ہے کوئی طالب کوثر
مجھے دیدار یار سے مطلب رخ یار سے مطلب🌚

ص ف و ا ن۔🌸

مَیں جانتا ھوں ببُول اور گلاب کے معنیببُول یعنی زمانہ ، گلاب یعنی تُو !!🙂
25/07/2020

مَیں جانتا ھوں ببُول اور گلاب کے معنی
ببُول یعنی زمانہ ، گلاب یعنی تُو !!

🙂

Address

Kosi Kalan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishqwalalove posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share