Azeem ullah

Azeem ullah azeemullah

01/10/2025

نوشہرہ ورکاں نواحی گاؤں کڑیال کلاں میں دوگروپوں میں تصادم گولیاں چل گئیں تین افراد زخمی گجرگروپ اور جٹ گروپ آمنے سامنے

21/09/2025

بڑے کھلاڑی کا بڑا پیغام

14/12/2023

ایک اور کسٹمر پرائویسی گلاس لگوانے کے بعد موبائل استعمال کرتے ہوئے جس میں سائیڈ سے بلکل بھی نظر نہیں آئے گا یاد رہے ڈسپلے فنگر والے موبائل پر پرائویسی گلاس سے فنگر پرنٹ کام نہیں کرتا اسکے لیے فنگر پرنٹ کی جگہ کاٹنی پڑے گی
ہادی موبائلز نوشہرہ ورکاں
03009898735

17/10/2023

نوشہرہ ورکاں میں رائزنگ بیوٹی پارلر کا افتتاح کردیا گیا جہاں پر جدید مشینری سے جلد کا علاج کیا جائے گا تفصیلات کے لیے ویڈیو کو مکمل دیکھیں
کڑیال روڈ بالمقابل بسم اللہ مارکیٹ نوشہرہ ورکاں

07/10/2023

iPhone 15 pro max
کی جیلی کٹنگ کی جا رہی ہے
اپنے موبائل کو خراشوں سے بچانے کے لیے لیزر کٹنگ مشین سے جیلی تیار کروا کر ہم سے لگوائیں
ہادی موبائلز نوشہرہ ورکاں
03009898735

20/09/2023

نوشہرہ ورکاں میں عبداللہ میڈیکل کمپلیکس والوں کی جانب سے مائیگریشن اینڈ کنسلٹینسی سروسز کا آغاز ہو چکا ہے مطلب اس میں آپکو بیرون ممالک میں وزٹ ویزا ورک پرمٹ وغیرہ کی سہولیات میسر ہونگی مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو کو مکمل دیکھیں
میرا کام آپ کو مطلع کرنا ہے باقی آپ رہنمائی کے لیے عبداللہ میڈیکل کمپلیکس والوں سے رابطہ کر سکتے ہیں

19/09/2023

سائیں چمی
آج ہی سوشل میڈیا پر نظر سے یہ پوسٹ گزری سوچا آپ سب دوستوں سے اس پر کمینٹس لیے جائیں مطلب آپ سائیں چمی کے بارے میں کیا کہتے ہیں

18/09/2023

ہادی موبائلز نوشہرہ ورکاں
کی جانب سے ایک اور ڈیل I PHONE X'S MAX کے ساتھ کیا کچھ مل رہا ہے اور کتنے میں مل رہا ہے جانیے اس ویڈیو میں
03009898735

Address

Nowshera
52370

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azeem ullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share