Transworld Muslim University Diagnostic Centre Pampore

Call Directions

Transworld Muslim University Diagnostic Centre Pampore let us serve the suffering society on the No profit No loss

30/03/2026
03/02/2025

انا لله وانا اليه راجعون
یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی ھے کہ گزشتہ دوران شب جناب ارشد امین المدنی وعارف امین کی والدہ فریدہ اختر زوجہ جناب محمد امین بٹ درنگہ بل پانپور مختصر علالت کے بعد بالاخر دار الفناءسے دار البقاء کی طرف رحلت کر گئی۔
انا لله وانا اليه راجعون
اللهم أجرنا في مصيبتنا هذه وأخلف لنا خيرا منها
إن لله ما أخذ وله ما أعطى وكل شيئ عنده بأجل مسمى.
اللہ رب العزت فقیدہ کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلیٰ وارفع مقام عطا فرمائے تمام سیئات کو حسنات میں بدل دے اورتمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اس صدمہ کو برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔ 🤲🤲

Alhumdulilah  case closed 35 lac ReceivedThankyou Muslim Ummah    👆
07/01/2025

Alhumdulilah case closed
35 lac Received
Thankyou Muslim Ummah
👆

T.M.U Diagnostic Center Pampore - Closure Notification**Dear Valued Patients,This is to inform you that the T.M.U Diagno...
05/12/2024

T.M.U Diagnostic Center Pampore - Closure Notification**

Dear Valued Patients,

This is to inform you that the T.M.U Diagnostic Center Pampore will remain closed today

We apologize for any inconvenience this may cause. Our services will resume as usual the following day. For any urgent matters or inquiries, please contact our helpline at [+9170062 48435].

Thank you for your understanding.

Sincerely,

Management
T.M.U Diagnostic Center Pampore

Heartfelt condolences on the sad demise of Muneeb Gulzar S/o Gulzar Ahmad  Wani  R/o Tulbagh Pampore Near ITI. No Rasme ...
04/12/2024

Heartfelt condolences on the sad demise of Muneeb Gulzar S/o Gulzar Ahmad Wani R/o Tulbagh Pampore Near ITI. No Rasme Chaharum will be held in this regarding. Taziyah will be only for 3 days upto 5th Dec. 2024 only. May Allah grant him highest place in Jannah.

T.M.U Diagnostic Center Pampore - Closure Notification**Dear Valued Patients,This is to inform you that the T.M.U Diagno...
16/07/2024

T.M.U Diagnostic Center Pampore - Closure Notification**

Dear Valued Patients,

This is to inform you that the T.M.U Diagnostic Center Pampore will remain closed tomorrow on the eve of 10th Muharram.

We apologize for any inconvenience this may cause. Our services will resume as usual the following day. For any urgent matters or inquiries, please contact our helpline at [+9170062 48435].

Thank you for your understanding.

Sincerely,

Management
T.M.U Diagnostic Center Pampore

17/06/2024

عید مبارک

07/06/2024

خوش نصیبوں کیلئے پورا خطبہ👇

‏میدان عرفات میں محمدﷺ نے 9 ذی الحجہ، 10 ہجری کے دن (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین

Address

Pampur

Telephone

+917006248435

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Transworld Muslim University Diagnostic Centre Pampore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share