Irfan Ahmad

Irfan Ahmad आप सभी को zohra Emporium मे स्वागत है

جب باپ زندہ ہوتا ہے تو لگتا ہے دنیا ہماری مٹھی میں ہےکوئی کچھ کہہ دے توبس ایک نظر باپ کیدل کو مضبوط بنا دیتی ہےباپ کی ڈا...
27/01/2026

جب باپ زندہ ہوتا ہے
تو لگتا ہے دنیا ہماری مٹھی میں ہے
کوئی کچھ کہہ دے تو
بس ایک نظر باپ کی
دل کو مضبوط بنا دیتی ہے
باپ کی ڈانٹ میں بھی
محبت چھپی ہوتی ہے
اور اس کی خاموشی میں
ہزار دعائیں
مگر جب باپ چلا جائے
تو ہنستے ہوئے بھی
دل اندر سے ٹوٹا رہتا ہے
پھر کوئی یہ نہیں کہتا
فکر مت کرو، میں ہوں نا
ہر خوشی میں
ایک کمی رہ جاتی ہے
اور ہر مشکل میں
باپ کی یاد آنکھیں بھگو دیتی ہے
تب احساس ہوتا ہے
کہ باپ کا ہونا
اللہ کی سب سے بڑی نعمت تھا
یا اللہ!
ہمارے والد صاحب کی مغفرت فرما اور
ان کی قبروں کو جنت کا باغ بنا دے آمین 🤲

Address

Tower Chouk Pupri
Pupri
843320

Telephone

+918969657381

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irfan Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Irfan Ahmad:

Shortcuts

Share