05/10/2023
اٹلی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر۔۔۔
5 اکتوبر 2023 سے پاکستان میں اٹالین ایمبیسی نے ویزہ و ڈاکومنٹس لیگلائزیشن کی اپوائنٹمنٹ کے حصول کو آسان کر دیا ہے..ڈائریکٹ ان فون نمبرز پر خود کال کریں۔۔۔ایجنٹ مافیا بچ کر رہیں
Visa Services: 0092 3008548341
Documents Legalization Appointment: 0092 3008548346
Monday-Friday 09.30 – 12.30.