Job for foreigner

Job for foreigner providing jobs in Korea

2026 -01-11Job available✨️ free of cost✨️ 2 person only( man)경기도 양주시Only day duty Room available Visa requirement G1 .E9...
10/01/2026

2026 -01-11
Job available✨️ free of cost✨️
2 person only( man)
경기도 양주시
Only day duty
Room available
Visa requirement
G1 .E9
if you need a job ✨️DM ME ✨️

16/07/2024

19 حقائق جو آپ جنوبی کوریا کے بارے میں نہیں جانتے ہوں گے:

1. جنوبی کوریا، جسے سرکاری طور پر جمہوریہ کوریا (ROK) کہا جاتا ہے، جزیرہ نما کوریا کے جنوبی نصف حصے میں مشرقی ایشیا میں واقع ہے۔
2. جنوبی کوریا کا دارالحکومت سیول دنیا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے اور ایک بڑا عالمی مالیاتی اور ثقافتی مرکز ہے۔
3. جنوبی کوریا کی سرکاری زبان کورین ہے، اور ملک میں یکساں نسلی آبادی ہے جو بنیادی طور پر کوریائی نسل کی ہے۔
4. جنوبی کوریا کی آبادی 51 ملین سے زیادہ افراد پر مشتمل ہے، جس میں انتہائی شہری معاشرے اور اہم تکنیکی ترقی ہے۔
5. ملک میں کنفیوشس ازم، بدھ مت، اور مغرب کے جدید اثرات سے متاثر ایک بھرپور ثقافتی ورثہ ہے۔
6. جنوبی کوریا اپنی تیز رفتار اقتصادی ترقی کے لیے جانا جاتا ہے، جو 1950 کی دہائی میں جنگ زدہ ملک سے آج دنیا کی سب سے بڑی معیشت میں تبدیل ہو رہا ہے۔
7. کورین ویو (Hallyu) سے مراد جنوبی کوریا کے پاپ کلچر کی عالمی مقبولیت ہے، جس میں K-pop موسیقی، کورین ڈرامے (K-dramas) اور فلمیں شامل ہیں۔
8. سیئول تضادات کا شہر ہے، جو قدیم محلات اور مندروں کو جدید فلک بوس عمارتوں، خریداری کے اضلاع، اور رات کی زندگی کے ایک متحرک منظر کے ساتھ ملاتا ہے۔
9. جنوبی کوریا ٹیکنالوجی اور جدت طرازی میں ایک رہنما ہے، جو بڑے الیکٹرانکس برانڈز جیسے سام سنگ، ایل جی، اور ہنڈائی کا گھر ہے۔
10. روایتی کوریائی کھانوں کو، جو اپنے دلیرانہ ذائقوں اور کمچی جیسے خمیر شدہ اجزاء کے استعمال کے لیے جانا جاتا ہے، نے بین الاقوامی سطح پر پذیرائی حاصل کی ہے۔
11. غیر فوجی زون (DMZ) جنوبی کوریا کو شمالی کوریا سے الگ کرتا ہے اور یہ دنیا کی سب سے زیادہ مضبوط سرحدوں میں سے ایک ہے۔
12. جنوبی کوریا میں اعلیٰ خواندگی کی شرح اور ثقافت کے ساتھ ایک مضبوط تعلیمی نظام ہے جو تعلیمی کامیابیوں پر بہت زیادہ زور دیتا ہے۔
13. بدھ مت اور عیسائیت جنوبی کوریا میں غالب مذاہب ہیں، جن میں لوگوں کی ایک قابل ذکر تعداد غیر مذہبی کے طور پر بھی شناخت کرتی ہے۔
14. تائیکوانڈو، ایک روایتی کوریائی مارشل آرٹ، دنیا بھر میں رائج ہے اور جنوبی کوریا میں اس کی گہری ثقافتی اہمیت ہے۔
15. جنوبی کوریا نے 1988 کے سیول اولمپکس اور 2002 فیفا ورلڈ کپ سمیت بڑے بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی کی ہے، جس میں اس کے جدید انفراسٹرکچر اور مہمان نوازی کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔
16. بوسان، جنوبی کوریا کا دوسرا سب سے بڑا شہر، ایک بڑا بندرگاہی شہر ہے جو اپنے ساحلوں، سمندری غذا کی منڈیوں اور بوسان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے لیے جانا جاتا ہے۔
17. کورین زبان، جسے ہنگول نامی منفرد حروف تہجی کے لیے جانا جاتا ہے، 15ویں صدی میں تخلیق کی گئی تھی اور یہ اپنے سائنسی ڈیزائن اور سیکھنے میں آسانی کے لیے مشہور ہے۔
18. جنوبی کوریا اپنے موثر عوامی نقل و حمل کے نظام کے لیے جانا جاتا ہے، بشمول تیز رفتار ٹرینیں (KTX)، سب ویز، اور بڑے شہروں اور خطوں کو جوڑنے والی بسیں۔
19. روایتی کوریائی فنون اور دستکاری، جیسے سیرامکس، خطاطی، اور ہین بوک (روایتی لباس)، ملک کی گہری ثقافتی جڑوں اور فنکارانہ کامیابیوں کی عکاسی کرتے ہیں۔

خوشی کیا ہےترکی کے ایک مشہور شاعر نے اپنے مشہور مصور دوست سے خوشی پر ایک پینٹنگ بنانے کی درخواست کی۔ لہٰذا، اس نے ٹوٹتے ...
25/06/2024

خوشی کیا ہے
ترکی کے ایک مشہور شاعر نے اپنے مشہور مصور دوست سے خوشی پر ایک پینٹنگ بنانے کی درخواست کی۔ لہٰذا، اس نے ٹوٹتے ہوئے بیڈ پر سکون سے سوئے ہوئے ایک خاندان کی پینٹنگ بنائی۔ اس بستر کی ایک ٹانگ ٹوٹی ہوئی تھی اور دو اینٹیں رکھ دی گئی تھیں۔ اس خستہ حال مکان کی چھت بھی ٹپک رہی تھی۔ گھر کا کتا بھی بستر پر سکون سے سو رہا تھا۔ اس کی یہ پینٹنگ امر ہو گئی۔
اس لافانی پینٹنگ کو گہرائی سے دیکھیں اور سوچیں کہ خوشی دراصل کیا ہوتی ہے.
دراصل اس تصویر کو دیکھ کر مجھے لگتا ہے کہ خوشی مسائل کا نہ ہونا نہیں بلکہ پریشانی کی صورتحال کو آسانی سے قبول کرنے میں ہے۔
آپ کے پاس جو بھی ہے اس میں اچھائی دیکھنے کی کوشش کریں، چاہے حالات کتنے ہی خراب ہوں۔
ایسی چیزوں کے بارے میں غمگین ہونا چھوڑ دیں، جو آپ کے اختیار میں نہیں ہیں۔ بیشک صبر کرنے کا پھل میٹھا ہوتا ہے اور اللہ صبر و شکر کرنے والوں کے ساتھ ہے

24/12/2023
05/12/2023

Free of cost

Job available in Yangju-si
* 양주시 *
Pvc sheet making
Monday to Friday
Only day duty
Room food available
E9.G1 .F2 .F6 visa holders contect me
Salary 26 loc +2 loc feed money
Total 28 loc won

08/11/2023

산재보험 자세히 설명~
سانجے (산재: Industrial accidental Insurance)کیا ہے؟

سانجے اُن چار لازمی انشوررنسوں میں سے ایک ہے جو ہر کمپنی کو اپنے ورکرز کے لیے لازم کرنا ہوتی ہے۔

اکثر کام والی جگہ {کمپنی فیکٹری، کارخانہ، کنسٹرکشن سائٹ، دکان وغیرہ} پر حادثات پیش آتے ہیں اور بعض اوقات ان جگہوں پر حادثات اتنے شدید ہوتے ہیں کہ کروڑوں سے لیکر اربوں و کھربوں کورین وان کا نقصان بھی ہو جاتا ہے اور معمولی ذخمی ہونے سے لیکر لوگوں کی جان جانے تک کہ بڑے بڑے دلخراش واقعات سامنے آتے ہیں۔
ایسی ہی دلخراش اور مشکل صورتحال سے بچنے کہ لیے یہ انشورنش لازمی کی جاتی ہے۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ کوریا میں کام کرنے والا ہر شخص، معمولی ورکر سے لیکر گریڈ 1 کے سرکاری افسر تک {بشمول غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی ورکرز } سب لوگوں کی یہ سانجے اشورنش ہوئی ہوئی ہوتی ہے کیونکہ یہ انشورنس اجتمائی ہوتی ہے۔

سب سے پہلے تو یہ دعا ہے کہ اللہ کریم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔
لیکن اگر کسی کے ساتھ کام کرتے ہوئے کوئی حادثہ پیش آجائے تو اسکو ان چند چیزوں کا علم ہونا نہایت ضروری ہے۔
1۔ علاج و معالجہ
2۔ علاج کے دوران سیلری {ایوریج سیلری کا 70 فیصد تنخواہ }
3۔ کسی قسم کی ڈسیبیلٹی (disability)کی صورت میں اسکا معاوضہ { جسم کو وہ حصہ جو ذخمی ہوا کہ اگر وہ ٹھیک ہونے کہ بعد چوٹ لگنے سے پہلے کی طرح حرکت نہ کرے یا کم حرکت کہ تو وہ بھی
ڈسیبیلٹی (disabilit} کے زمرے میں آئے گا}
4۔ کمپنی سے ہرجانہ {손해배상}
نوٹ: غیر قانونی طور پر مقیم افراد ویزہ بھی حاصل کرسکتے ہیں۔

عام طور پر ایسا دیکھنے میں آتا ہے کہ :
- حادثہ ہونے کی صورت میں اکثر و بیشتر کمپنی کا مالک اس انشورنس کے لیے اپلائی نہیں کرتا {زخمی ہونے والا شخص کمپنی کی مرضی کے بغیر بھی یہ انشورنش اپلائی کر سکتا ہے۔}
- لوگ اس لیے بھی اس انشورنس کے لیے اپلائی نہیں کرتے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ کمپنی کے مالک کا رویہ انکے ساتھ بہت اچھا ہے یا کمپنی کا مالک خود ہی ذاتی طور پر انکا علاج کروانے کا وعدہ کر لیتا ہے جو اکثر وفا نہیں ہوپاتا۔
- ہر ورکر اپنی سیلری میں سے ہر ماہ اس انشورنس کے لیے ایک خاص اماونٹ ادا کر رہا ہوتا ہے اور وہ اسی لیے ادا کر رہا ہوتا کہ خدانخواستہ کوئی حادثہ پیش آجائے تو کمپنی اور ورکر دونوں ہی در پیش پریشانی سے بچ سکیں۔
نوٹ: جو لوگ کمپنی کی رہائش میں رہتے ہیں تو کمپنی میں رہائش میں کوئی حادثہ ہونے کی صورت میں یا پھر اپنے گھر سے کمپنی کام کے لیے جاتے ہوئے یا پھر کام سے واپس گھرجاتے ہوئے راستے میں کوئی حادثہ پیش آجائےتو اس صورت میں بھی سانجے کا اطلاق ہوگا۔
ایسے افراد جو بہت زیادہ وزنی، بھاری کام کرتے ہیں اور انہیں کندھوں اور کمر میں درد کا سامنا ہوتا ہے وہ لوگ بھی سانجے کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔

Free of cost Leader sheet fectory Young ju (양주)Only day 8am to 8pm 12 ~1  =one hour rest5:30pm~6 pm =rest Salary 25.00.0...
08/08/2021

Free of cost
Leader sheet fectory
Young ju (양주)
Only day
8am to 8pm
12 ~1 =one hour rest
5:30pm~6 pm =rest
Salary 25.00.000won
Mon to Friday
Only serious person pm me

01/12/2020

FREE OF COST JOB
Incheon 인천
CNC JOB
Neen one person foreigner
Duty time
월화목금-8:30~20:30
수-8:30~17:30
토-8:30~17:30
주 소정근로시간:
40시간
Company address
인천광역시 남동구 남동동로 255, 남동공단 52블록 6롯트 (논현동)
032-816.4286
Please direct call office

29/11/2020

Today after 2 pm uploads free of cost jobs

Address

대한민국
Seoul
11409

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Job for foreigner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share