chief master smc-private limited.

chief master smc-private limited. trading allied other, PRINCIPAL ACTIVITY
Other service Activities, SERVICE GENERAL ORDER SUPPLIERS.

16/01/2025

آج کی نسل کو ایسی رات کا کیا پتا، کیونکہ تقریباً ہر کسی کے گھر میں کولر، اے سی ہیں۔ہر شام ہم جا کر چھت پر پانی ڈالتے اور...
23/04/2024

آج کی نسل کو ایسی رات کا کیا پتا، کیونکہ تقریباً ہر کسی کے گھر میں کولر، اے سی ہیں۔

ہر شام ہم جا کر چھت پر پانی ڈالتے اور زمین کو ٹھنڈا کرتے، پھر ایک ایک کر کے تکیہ، منجی اور مچھر دانی/ کوائل پہنچاتے، جب تک والد صاحب چھت پر لیٹ جاتے، ہم کھانا کھاتے۔ چھت پر چڑھتےاور اسی طرح ہم ستاروں کو دیکھتے،دادا دادی، امی ابو، بھائیوں اور بہنوں کو بات کرتے دیکھتے۔

ہم لوگوں کو آہستہ آہستہ نیند آتی اور رات کے آخری پہر فُل اے سی جیسی ہوا محسوس ہوتی 😊

آپ بتائیں چھت پر سونے کا مزہ کس کس نے لیا ہے۔۔۔۔۔؟

Address

Sabah Al-Ahmed
`Araifjan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when chief master smc-private limited. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share