GT Media

GT Media Designing, Printing, and Marketing.

06/03/2026

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

11/10/2025
فاصلہ آپکا اللّه سے ہے اللّه کا آپ سے نہیں جسے آپ میلوں کی دوری سمجھ رہے ہیں وہ خلوصِ دل کی ایک پکار کی دوری پر ہے اللّه...
21/04/2024

فاصلہ آپکا اللّه سے ہے اللّه کا آپ سے نہیں
جسے آپ میلوں کی دوری سمجھ رہے ہیں وہ خلوصِ دل کی ایک پکار کی دوری پر ہے اللّه آپ سے دور نہیں ہے
جدائی ان کے لیے ہے جو آنکھوں سے پیار کرتے ہیں
دل سے محبت کرنے والوں کے لیے جدائی کوئی معنی نہیں رکھتی
اس دھرتی پر جس کو بھی "خودی کا عرفان "حاصل ہوا ان سب نے متفقہ طور پر ایک ہی بات کہی
خدا انسان کے "اندر "رہتا ہے

نہ تو زمین کے لیے ہے نه آسمان کے لیے
جہاں ہے تیرے لیے تو نہیں جہاں کے لیے

کیا تم خود کو ایک معمولی سی مخلوق تصور کرتے ہو حلانکہ تمہاری وجود کے اندر ایک عالم اکبر سمایا ہوا ہے❤📿

Address

Lilongwe, Area 3
Lilongwe
LL

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GT Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share