Zaid mujahid official

Zaid mujahid official business

23/04/2026

Pakhton

With Hazrat Zaid – I'm on a streak! I've been a top fan for 6 months in a row. 🎉
05/03/2026

With Hazrat Zaid – I'm on a streak! I've been a top fan for 6 months in a row. 🎉

کیا کمال کی بیٹنگ کی ہے اس بندے نے ، بے شک انگلینڈ ہار گیا ، مگر اس اکیلے بندے نے پوری انڈین ٹیم کو نچا کر رکھ دیا ، ایک...
05/03/2026

کیا کمال کی بیٹنگ کی ہے اس بندے نے ، بے شک انگلینڈ ہار گیا ، مگر اس اکیلے بندے نے پوری انڈین ٹیم کو نچا کر رکھ دیا ، ایک دفع تو انڈیا کے ہاتھ سے میچ چھین ہی لیا تھا ، جیکب بیتھل کو جتنا داد دی جائے کم ہے ، کاش پاکستان کے پاس بھی کوئی اس طرح کا کھلاڑی آ جائے ۔۔

بگ بیش لیگ میں بابر اعظم بیٹنگ میں تو کمال نہ دیکھا سکے ، مگر ناممکن کیچ پکڑ کر سب کو حیران کر دیا ، بگ بیش لیگ میں بابر...
14/12/2025

بگ بیش لیگ میں بابر اعظم بیٹنگ میں تو کمال نہ دیکھا سکے ، مگر ناممکن کیچ پکڑ کر سب کو حیران کر دیا ، بگ بیش لیگ میں بابر اعظم کے کیچ کے چرچے۔۔

کنگ کوہلی واحد انڈین کھلاڑی ہے ، جس میں سپورٹس مین سپرٹ کوٹ کوٹ کے بھری ہے ،اج انڈر 19 ایشیا کپ کے میچ کے دوران انڈین کھ...
14/12/2025

کنگ کوہلی واحد انڈین کھلاڑی ہے ، جس میں سپورٹس مین سپرٹ کوٹ کوٹ کے بھری ہے ،اج انڈر 19 ایشیا کپ کے میچ کے دوران انڈین کھلاڑی کرشن سنگھ نے حذیفہ احسان کے شوز کے لیسز باندھ کر ویرات کوہلی اور نسیم شاہ کی یاد تازہ کر دی۔

Address

No 24 Jalan Pinang 1 Tmn Kota Kulai Johor Bahru
Johor Bahru
81000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zaid mujahid official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zaid mujahid official:

Shortcuts

Share